اراکین مجلس اور تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک

ابوعکاشہ نے 'ماہِ رمضان المبارک' میں ‏جون 5, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
    سعودیہ کی رؤیت ہلال کمیٹی(سپریم کورٹ) کے اعلان کے مطابق رمضان کا چاند نظر آگیا ، لہذا پہلا روزہ بروز پیر مطابق 6 جون 2016 کو ہو گا ۔ اراکین مجلس اور اہل اسلام کو رمضان کی بہت بہت مبارک باد ۔ تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال ۔
    https://sabq.org/مصادر-المتراؤون-يرصدون-الهلال-غدا-غرة-رمضان
    575449d788155.jpg
    شیخ سعود الشریم حفظ اللہ کے 27 شبعان 1437 کے خطبہ سے اقتباس نقل کیا جارہا ہے ۔
    "رمضان المبارك بھلائیوں ، بركتوں اور رحمتوں كا مہینہ ہے، جو قرآن، حق وباطل میں فرق كرنے اور ریان كے دروازہ تك پہنچانے والا مہینہ ہے، جو مسجدوں كو روشن كرنے اور ذكر اور نیكیوں كا مہینہ ہے۔جو توبہ ، رجوع اور اطاعت كا مہینہ ہے۔ افق میں اس عظیم مہینہ كی بادبہاری چل پڑی ہے، وہ اپنے دامن میں ایسی عطر بیز خوشبو لیے ہوئی ہے جس كی آرہی خوشبو كو ہم سونگھ رہےہیں، وہ صیام وقیام اور صدقہ كرنے والوں كو خوشخبری سنا رہی ہے، یہ رمضان المبارك كی خوشبو ہے، یہ ایسی خوشبوہے جو ان نفوس كو شادمانی عطا كرتی ہے جنہیں تنہائیوں كے گناہوں اور جلوتوں میں اللہ كی جناب میں كوتاہی نے زكام آلود كردیاتھا، یہ ایسی خوشبو ہے جو سنگ دلی، عیش پرستی ، انانیت اور سختی كی بو كو ختم كرنےوالی ہے۔ ارشاد ربانی ہے۔ "ماه رمضان وه ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کو ہدایت دینے والا ہے اور جس میں ہدایت کی اور حق وباطل کی تمیز کی نشانیاں ہیں"، (بقره-185) ( امام مسجد حرام عالی جناب ڈاكٹر سعود الشریم حفظہ اللہ كے خطبہ جمعہ سے اقتباس) ترجمہ : بشکریہ ظل الرحمن
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • مفید مفید x 1
  2. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    [​IMG]


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میری طرف سے بھی اہلیان اردو مجلس کو رمضان مبارک ramadanmubarak.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    وعليكم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    میری طرف سے بھی تمام ارکان مجلس کو رمضان مبارک
    اللہ تعالٰی ہم سب کو اس ماہ مبارک کی سعادتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے صیام قیام اور تمام نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    میری طرف سے بھی تمام اہل مجلس کو رمضان مبارک۔ اللہ تعالی ہم سب کے روزے قبول فرمائے۔آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میری طرف سے بھی تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    تمام عالم اسلام اور ارکین مجلس کے اس ماہ مبارک کے جملہ عبادات قبول فرمائے (آمین)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
    میری طرف سے بهی تمام اہل مجلس اور تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
    میری طرف سے سب کو بہت بہت رمضان مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    آمین، اللہ قبول فرمائے
     
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    تمام مسلمانوں کو رمضان کی بابرکت ساعتین مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ صیام و قیام کی توفیق عطا فرمائے اور اس کو ہماری مغفرت کا ذریعہ بنائے۔
    بلاشبہ۔ اللھم بلغنا رمضان۔
    بہت عمدہ اقتباس ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    میری طرف سے اردو مجلس کے اراکین کو دل کی گہرائیوں سے ماہ رمضان مبارک ہو
    اللہ ہمارے صیام وقیام کو شرف قبولیت بخشے آمین

    Sent from my AO5510 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    آمین یارب ۔ عرفان بھائی غائب ہیں۔شایدبہت مصروف ہیں ۔
     
  14. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    خیر مبارک۔ آپ سب کو بھی رمضان کی مبارک باد قبول ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    رمضان مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    خیرمبارک ، آصف بھائی پاکستان والوں کودیر سے چاندنظرآتا ہے ۔ یہ سعودیہ والے کیوں دیر سے مبارک باد دے رہے ہیں ۔ابتسامہ
    کچھ تو شیخ سعودکے اقتباس کاکمال ہے ۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  17. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    بهائی چاند تو پہلے نظر آ گیا تها پر یہ موضوع اب نظر آیا هے :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  18. ابو فیصل

    ابو فیصل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 31, 2013
    پیغامات:
    29
    خیر مبارک آپ سبهی کو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں