بلال اسلامی یونی ورسٹی (جامعہ بلال الاسلامیہ) کی تراویح کی لائف سٹریمنگ (براہ راست نشریات)

Bilal Islamic University نے 'ماہِ رمضان المبارک' میں ‏جون 11, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Bilal Islamic University

    Bilal Islamic University نوآموز

    شمولیت:
    ‏مئی 2, 2016
    پیغامات:
    2

    خوشخبری
    اہم اعلان
    انٹرنیٹ پر آن لائن رمضان کی برکات سمیٹنے والوں کے لیے خوش خبری!!
    جامع مسجد بلال میں امسال نماز تراویح کی امامت زینة القرا صاحب زادہ قاری مصعب مدنی اور قاری عباس ملک صاحب فرمائیں گے اور خلاصہ تفسیر قرآن پہلے 2 دن فضیلة الشيخ سید محمد علی صاحب اور آخری دس دن فضیلة الشیخ مولانا عبد الخالق صاحب پیش فرمائیں گے۔ یہ تمام پروگرام دنیا میں کسی بھی جگہ آن لائن سننے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:
    اوقات کار: 9:15 بجے سے 11 بجے ہر رات
    http://www.youtube.com/channel/UCPCeB7vccqnFpEKm4yrkeVg/live

    آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ ، جامعہ بلال الاسلامیہ لاہور
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں