چینی مسلمانوں کی قرآن مجید سے محبت

عائشہ نے 'اسلامی ذرائع ابلاغ' میں ‏جولائی 5, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    قرآن بلاشبہ دنیا کے ہر حصے میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی، محبوب کتاب ہے۔ آئے روز قرآن سے محبت کے ایمان افروز واقعات سننے میں آتے ہیں۔ حال ہی میں مجھے مشہور پروگرام مسافر مع القرآن کی ایک قسط نے بہت متاثر کیا جس میں چین کے مسلمانوں کی قرآن کریم سے لازوال محبت دیکھنے کو ملی۔ چینی مسلمان بہت مشکل حالات کے باوجود جس طرح دین اسلام سے اپنا تعلق برقرار رکھے ہوئے ہیں یہ ان کی عزیمت و ثبات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اللہ نور قرآن سے معمور ان مبارک سینوں کی حفاظت فرمائے۔

    (نوٹ: وڈیو آپشنز سے انگلش سب ٹائٹلز کھولے جا سکتے ہیں)

     
    Last edited: ‏جولائی 5, 2016
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں