برا مان گۓ؟؟؟

عمر اثری نے 'طنز و مزاح' میں ‏اگست 24, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    برا مان گۓ؟؟؟
    عمر بھر کرتے رہے شوق سے شرک وبدعت
    ہم نے توحید کو بتایا تو برا مان گۓ


    کون مردود ہے اور کون گستاخ رسول
    آئینہ انکو دکھایا تو برا مان گۓ


    کونڈے، تعزیہ اور بارہ وفات
    انکو بدعت بتایا تو برا مان گۓ


    مانگتے رہتے ہیں مدد وہ سدا غیروں سے
    ہم نے اللہ کو پکارا تو برا مان گۓ


    اونچی قبروں کو گرا دو، یہ ہے فرمان نبی
    ہم نے انکو جو سنایا تو برا مان گۓ


    در بدر سر کو جھکانا، نہیں ہے شان مؤمن
    ہم نے کی انکو نصیحت تو برا مان گۓ


    شرک ہیں یہ تعویذ، یہ گنڈے، اور یہ طلسم
    یہ فرمان نبی انکو سنایا تو برا مان گۓ


    واٹس ایپ سے منقول
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • ناپسندیدہ ناپسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    عمدہ ، شاعر کا نام کیا ہے ،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    جزاک اللہ خیرا.
    نامعلوم. یہ اشعار تو ہندی میں تھے. جو کسی گروپ میں واٹس ایپ پر کسی نے شیئر کۓ تھے. اچھے لگے تو اردو میں لکھ کر شیئر کر دیا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • ناپسندیدہ ناپسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں