حج 2016 ڈان نیوز کی بوگس رپورٹنگ

عائشہ نے 'ذرائع ابلاغ' میں ‏ستمبر 11, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    حج بیت اللہ کے مبارک موقع پر ڈان نیوز کی سنجیدگی اور رپورٹنگ کے معیار کا اندازہ اس خبر سے لگائیے:

    Hajj 2016 Dawn News reporting.jpg
    http://www.dawnnews.tv/news/1043538/
    یوں لگ رہا ہے کہ رپورٹنگ ڈیسک پر بیٹھے لوگوں کو یہ احساس ہی نہیں کہ اس سال حج کے امام کے متعلق درست معلومات دینا ان کا فرض ہے۔ یہ بوگس رپورٹ ان کی ویب سائٹ پر لگے کئی گھنٹے گزر چکے ہیں لیکن ابھی تک تصحیح کی توفیق نہیں ہو سکی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اس سال تو شیخ سدیس نے خطبہ دیا !
     
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں