ایک سچا تازہ لطیفہ!

اعجاز علی شاہ نے 'طنزیہ و مزاحیہ نثری تحریریں' میں ‏ستمبر 13, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ابھی دو دن پہلے اپنے علاقے کی مسجد میں گیا عشاء کی نماز کیلئے۔
    امام نے حج سے متعلق یہ آیت تلاوت فرمائی۔
    لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَن تَبْتَغُوا فَضْلًا مِّن رَّبِّكُمْ ۚ فَإِذَا أَفَضْتُم مِّنْ عَرَفَاتٍ فَاذْكُرُوا اللَّهَ عِندَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ ۖ وَاذْكُرُوهُ كَمَا هَدَاكُمْ وَإِن كُنتُم مِّن قَبْلِهِ لَمِنَ الضَّالِّينَ
    امام صاحب تھوڑی دیر کیلئے سکوت کرگئے تو پیچھے سے ایک چھوٹے مصری بچے نے بلند آواز میں کہا:
    آمین !
    وہ سمجھا کہ امام صاحب سورۃ الفاتحہ پڑھ چکے ہیں !
     
    • دلچسپ دلچسپ x 4
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں