کیا آپ نے اینٹی وائرس انسٹال کیا ہے ؟

اعجاز علی شاہ نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏ستمبر 30, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اگر آپ کے کمپیوٹر میں Anti virus نہیں انسٹال اور کوئی خطرناک وائرس آپ کا ڈیٹا ضائع کردے تو پھر قصوروار آپ ہیں کیونکہ آپ نے غفلت دکھائی اور وائرس سے بچنے کا مناسب طریقہ اختیار نہیں کیا۔
    بالکل اسی طرح اگر ہم صبح و شام کے اذکار اور رات کے سونے کے اذکار نیز نظر بد اور جادو اور شیاطین سے بچنے کے اذکار کا اہتمام نہیں کرتے اور ہمیں کوئی شر یا تکلیف پہنچتی ہے تو اس میں قصور ہمارا ہے کیونکہ ہم نے غفلت برتی۔
    برائے مہربانی ان اذکار کا اہتمام اپنی روز مرہ زندگی کا معمول بنائیں اور یہ کوئی مشکل کام نہیں۔
    یہاں پر اذکار ملاحظہ کریں
    https://m.facebook.com/IslamicUrduGraphics/
    https://m.facebook.com/HisnAlmuslim.URDU/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    جزاک اللہ خیرا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں