پاکستان میں یوٹیوب سے کمائی کیسے ممکن ہے

m aslam oad نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏ستمبر 30, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    اسلام علیکم
    آج بی بی سی اردوپر یو ٹیوب کے حوالے سے یہ خبر آئی
    پاکستانی صارفین کے لیے یوٹیوب سے پیسے کمانے کا موقع
    مگر ایک عام پاکستانی کے لئے یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ اس سے فائدہ اٹھا سکے
    چند ایک بنیادی سوالات ہے جسکی معلومات انٹرنیٹ ایکسپرٹ دوستوں سے درکار ہے

    ؛؛ ایک جی میل آئی ڈی سے یوٹیوب پر کتنے چینل بن سکتے ہیں؛؛
    ؛؛گوگل ایڈسینس سے یوٹیوب کو کسطرح جوڑے؛؛
    ؛؛گوگل ایڈسینس کا اکاؤنٹ پاکستان سے کس طرح بنے گا اور کیا شرائط ہے؛؛
    ؛؛گوگل ایڈسینس کو اپنے بینک اکاؤنٹ سے کیسے جوڑے؛؛
    ؛؛پاکستان میں اس آنلائن کام کے لئے کون سا بینک اکاؤنٹ اور بینک بہتر ہے؛؛
    ؛
    والسلام۔۔۔ محمد اسلم اوڈراجپوت
    m aslam oad
     
  2. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    اس کالم کے مطابق تو یہ ان افراد کے لیے کارآمد ہے جو یو ٹیوب پر اپنے فن کے اظہار کے لیے ویڈیو بناتے ہیں ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں