Shahi Haleem khas

آماما نے 'کچن کارنر' میں ‏اکتوبر، 26, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. آماما

    آماما نوآموز

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2016
    پیغامات:
    2
    Shahi Haleem recipe is one of the most popular Desi dishes prepared on special occasions. Shahi Haleem recipe in Urdu is a tempting South Asian dish. It is prepared with variety of lentils, meat, all spices, salt, ginger and garlic. Shahi Haleem recipe in Urdu is a time consuming dish and requires hours of blending to give it a perfect taste. Muslims prepare Haleem during Muharam ul Haraam and distribute it among fellow Muslims. You can garnish your Shahi Haleem recipe in Urdu with lemon slices and thin slices of ginger to give a perfect royal touch.

    اجزاء:

    • گوشت(بون لیس) ایک کلو
    • پیاز ایک پاؤ
    • دھنیا(پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ
    • گندم ایک پاؤ
    • دال ماش ایک پاؤ
    • دال چنا ایک پاؤ
    • تیل ایک پاؤ
    • لہسن ادرک (پیسٹ) تین چائے کے چمچ
    • نمک چائے کے تین چمچ
    • دال مسور ایک پاؤ
    • مرچ پاؤڈر تین چائے کے چمچ
    • زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
    • دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
    • دال ارہر ایک پاؤ

    ترکیب:
    گندم اور تمام دالوں کو الگ الگ ابال لیں اور اچھی طرح گھوٹ لیں۔ اب گھی میں پیاز فرائی کرلیں۔ فرائی ہوئی آدھی پیاز ایک طرف رکھ دیں۔ بقیہ پیاز میں لہسن اور تمام مصالحے ڈال کر گوشت بھی شامل کر دیں اور بھونیں۔ اب پانی ڈال کر گوشت کو گلنے تک پکائیں۔ اس کے بعد تمام مصالحے اور گندم ڈالیں۔ اچھی طرح ہلائیں یہاں تک کے تمام اشیاء یک جان ہو جائیں۔ گرم مصالحہ، بقیہ مصالحہ، پیاز، لیموں، ادرک ، اور ہری مرچ ڈال کر سرو کر یں۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں