انٹرنیشنل میچز کی براہ راست کوریج

ٹرومین نے 'سپورٹس' میں ‏اکتوبر، 29, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    یہاں لائیو کھیلے جانے والے متفرق انٹرنیشنل میچز کی کوریج ہوگی۔ان شاء اللہ
     
  2. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    آج ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا فائنل میچ کھیلا جارہا ہے۔دونوں ٹیموں نے دو دو میچ جیت رکھے ہیں۔آج کے پانچویں میچ میں ہندوستان کی جانب سے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی جارہی ہے۔
     
  3. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    دوسری طرف ہرارے میں زمبابوے اپنی تاریخ کا 100واں ٹیسٹ میچ کھیل رہا ہے۔سری لنکا کی جانب سے ہیراتھ کو قائد بنایا گیا ہے اس میچ میں۔وہ ٹاس جیت کر بلے بازی کررہے ہیں۔
     
  4. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں ہرا کرسیریز اپنے نام کر لی تھی،جبکہ زمبابوے میچ میں کچھ دلچسپی پیدا کرنے میں کامیاب ہوا تھا پر ایک بڑے مارجن سے لنکا سے ہار گیا تھا۔
     
  5. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    آج پرتھ میں افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کھیلا جارہا ہے۔افریقہ ٹاس جیت کر بلے بازی کررہا ہے جبکہ اس 28 کے سکور پر 3 وکٹیں گرچکی ہیں۔
     
  6. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    افریقہ کے مجموعی سکور 242 رنز کے جواب میں آسٹریلیا بغیر کسی نقصان کے 105 رنز بناچکا ہے۔پہلے دن کا اختتام ہوچکا ہے جبکہ وارنر 73 پر اور مارش 29 پر کھیل رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    آسٹریلیا اور افریقہ کے درمیان میچ کی صورتحال کافی دلچسپ ہوچکی ہے۔آسٹریلیا پانچ وکٹیں گنوا چکا ہے 194 رنز پر۔
     
  8. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    اس وقت 136 رنز اور 2 کھلاڑی آوٹ پر افریقہ تیسرے دن کا کھیل،کھیل رہا ہے۔جے پی ڈومنی 48 اور ڈین ایلگر 57 پر کھیل رہے ہیں۔
     
  9. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    میچ خاصی دلچسپ صورتحال کا حامل ہوچکا ہے۔افریقہ کو آسٹریلیا کے ہوم گراونڈ میں 303 رنز کی برتری حاصل ہوچکی ہے جبکہ اس کی سات وکٹیں ابھی باقی ہیں۔تیسری اننگز کا کھیل تیسرے روز جاری ہے۔جے پی ڈومنی 141 پر آوٹ ہوئے جبکہ ایلگر 118 پر کھیل رہے ہیں۔
     
  10. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    افریقہ کے خلاف آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میں جیت کے لیے 370 رنز کی ضرورت ہے جبکہ اس کی چھ وکٹیں باقی ہیں۔پانچویں دن کا کھیل ان شاء اللہ کل کھیلا جائے گا۔
     
  11. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    زمبابوے میں سری لنکا آج ہرارے کے میدان میں دوسرا ٹیسٹ کھیل رہی ہے،اس ٹیسٹ میں زمبابوے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کررہا ہے۔لنکا کی ٹیم نے 219 رنز بنا لیے ہیں 69 اعشاریہ 3 اوورز میں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  12. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    افریقہ کو آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے 3 وکٹیں درکار ہیں۔آسٹریلیا اس میچ پر اپنی گرفت کھوچکا ہے۔لنچ بریک ہے،جبکہ آخری دن کے کھیل میں 61 اوورز باقی ہیں،276 رنز کی دوری ہے ہدف سے آسٹریلیا کی۔
     
  13. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    افریقہ نے پہلا ٹیسٹ میچ باآسانی جیت لیا تھا۔
     
  14. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    سری لنکا کو زمبابوے کے خلاف تیسری اننگزمیں 334 کی برتری حاصل ہوچکی ہے،اس میچ میں تین دن کا کھیل مکمل ہوچکا ہے۔
     
  15. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    ہندوستان میں جاری پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ ٹاس جیت کر بلے بازی کررہا ہے،انگلینڈ کی طرف سے حسیب حمید ڈیبیو کررہے ہیں۔
     
  16. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    سری لنکا نے زمبابوے کے خلاف دوسرا ٹیسٹ 257 رنز کے مارجن سے جیت لیا تھا،جبکہ ہندوستان اس وقت انگلینڈ کے 537 رنز کے جواب میں 162 پر کھیل رہا ہے ایک وکٹ پر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں