خوش آمدید : عفراء سسٹر کی عارضی تعطیلات کے بعد بطور ویب ماسٹر واپسی

انا نے 'ضروری اعلانات' میں ‏اکتوبر، 31, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    مجھے یہ اعلان لگاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ہماری ویب ماسٹر جو کہ اپنی پڑھائی کی مصروفیت کی وجہ سے کچھ عرصے کے لیے اردو مجلس سے غیر حاضر رہیں ، اب دوبارہ سے اپنی ذمہ داریاں اٹھانے کے لیے مکمل تیار ہیں ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ انہیں احسن طریقے سے یہ ذمہ داری اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
    عفراء سسٹر کو ہم سب کی طرف سے بہت خوش آمدید۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    نوٹ : ویب ماسٹر سے درخواست ہے کہ گوگل کروم میں جواب دیں ۔ :giggle:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • اعلی اعلی x 2
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    شکریہ انا۔
    جی جناب کروم میں ہی لکھ رہی ہوں۔
    یہ مسئلہ کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد آیا ہے جس کو قریبا دو ماہ ہو چکے ہیں۔ مسئلہ زین فورو کا نہیں کروم کا ہے اس لیے ویب ماسٹر فی الحال کچھ کرنے سے قاصر ہیں۔
    ایک حل یہ ہے کہ اپنی پروفائل کی ترجیحات سے رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کا آپشن ختم کر دیں اور سادے ایڈیٹر میں لکھیں۔

    rtedit.PNG

    urdu.PNG
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • متفق متفق x 1
    • تخلیقی تخلیقی x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    خوش آمدید سسٹر عفراء
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    بہنا اللہ تعالی ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالی جزائے خیر عطا کرے اور اس علمی فورم کو صدقہ جاریہ بنائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,942
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    عفراء سسٹر کو انتظامیہ مجلس میں واپسی پر خوش آمدید ۔بار ک اللہ فیک وفقک اللہ لما فیہ الخیر ،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    وعلیکم السلام ورحمةاللہ وبرکاتہ
    بارک اللہ فیک
    بہت خوشی ہوئی اللہ آپ کی محنت کو قبول فرمائے اور مزید کام اور کامیابیوں کی توفیق دے آمین یا رب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ، آپ کی تعطیلات تب ختم ہوئیں جب ہم سب دھرنے کی جبری تعطیل پر ہیں۔ باز خوش آمدید۔ اللہ کرے خدمت کا یہ دوسرا عہد طویل تر ثابت ہو اور مجلس خوب ترقی کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں