دکتور اصنام موجود !

اعجاز علی شاہ نے 'طنزیہ و مزاحیہ نثری تحریریں' میں ‏اکتوبر، 31, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    دو تین دن پہلے شرک کے خلاف پوسٹس بنائی تو ذہن اسی میں مشغول رہا. کھانسی تھی اس لئے کلینک کو چل پڑا. استقبال پر عرب شخص سے سوچا دانتوں کے ڈاکٹر کا بھی پوچھ لوں.
    میں کہنے ہی والا تھا کہ دکتور "اصنام" موجود لیکن فورا ذہن میں آگیا کہ اصنام نہیں "اسنان" . اصنام عربی میں بتوں کو کہتے ہیں.
    یا اللہ ہمارا حشر بت شکن اور توحید پرست نبی ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ کر۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    کچھ عرصہ پہلے ہماری کمپنی نے سٹاف کی میڈیكل انشورنس پالیسی میں ردوبدل کیا تو نئی انشورنس کمپنی کے بروشر میں کچھ اضافی خدمات تھیں تو کچھ پہلے سے کم۔ ایک حیدرآبادی دوست اپنی گلابی عربی میں پوچھنے لگا کہ علاج دنتون فی ولا مافی؟
     
    Last edited: ‏نومبر 1, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں