عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا مومنوں کی ماں ہیں منافقوں کی نہیں !

اعجاز علی شاہ نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏نومبر 5, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا مومنوں کی ماں ہیں منافقوں اور مشرکوں کی نہیں !
    -------------------------------------
    ازوج رسول اللہ ﷺ کو اللہ تعالی نے قرآن میں امھات المومنین کہا ہے:
    {النَّبِيُّ أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُمْ }
    پیغمبر مومنوں پر خود ان سے بھی زیادہ حق رکھنے والے ہیں اور پیغمبر کی بیویاں مومنوں کی مائیں ہیں [الأحزاب:6]
    اس آیت سے پتہ چلا کہ امھات المومنین رضی اللہ عنھن مومنوں کی مائیں ہیں۔ یعنی عائشہ و حفصہ رضی اللہ عنھما کی گستاخی کرنے والے اور ان پر تہمتیں باندھنے والے مومن نہیں بلکہ اسی طرح منافق ہیں جیسے رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں تھے۔
    جب اس زمانے کے روافض جیسے منافقین نے رسول اللہ ﷺ کی محبوبہ بیوی پر بہتان باندھا تو پھر ان کی صفائی کیلئے یہ آیات نازل ہوئیں جن کو آج کل کے شیعہ گستاخ بھی پڑھتے ہیں:
    {إِنَّ الَّذِينَ جَاؤُوا بِالإِفْكِ عُصْبَةٌ مِّنكُمْ لاَ تَحْسَبُوهُ شَرًّا لَّكُم بَلْ هُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ لِكُلِّ امْرِئٍ مِّنْهُم مَّا اكْتَسَبَ مِنَ الإِثْمِ وَالَّذِي تَوَلَّى كِبْرَهُ مِنْهُمْ لَهُ عَذَابٌ عَظِيم}
    جو لوگ یہ بہت بڑا بہتان باندھ لائے ہیں یہ بھی تم میں سے ہی ایک گروہ ہے تم اسے اپنے لئے برا نہ سمجھو، بلکہ یہ تو تمہارے حق میں بہتر ہے ہاں ان میں سے ہر ایک شخص پر اتنا گناہ ہے جتنا اس نے کمایا ہے اور ان میں سے جس نے اس کے بہت بڑے حصے کو سر انجام دیا ہے اس کے لئے عذاب بھی بہت بڑا ہے ۔ [النور:11]
    -------------------------------------
    سوال یہ ہے کہ کیا کوئی اپنی ماں پر الزامات لگا سکتا ہے ! ثابت ہوا کہ روافض میں کوئی مومن ہی نہیں اور ان کا طرز عمل بالکل رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں موجود منافقین کی طرح ہے جنہوں نے رسول اللہ ﷺ کو بہت ہی تکلیف پہنچائی یعنی یہ بھی رسول اللہ ﷺ کو تکلیف پہنچانے کیلئے ان کی چہیتی بیوی پر بہتان اور الزامات لگا کر ان سے دشمنی کررہے ہیں۔
    آج کل ایک ذلیل اور خبیث رافضی فدک چینل پر عائشہ فی النار (نعوذ باللہ ) کیک کے اوپر لکھ کر کاٹتا ہے اور ان کے خلاف گندی زبان استعمال کرتا ہے جی ہاں یہ ہے یاسر الحبیب جو کویتی شیعہ ہیں اور شاید آج کل لندن میں مقیم ہیں اس کو خاسر الخبیث کہا جاتا ہے۔ اللہ کی لعنت ہو اس گندے شخص پر اور اللہ اس کی زبان کو کینسر جیسے موذی مرض سے بند کرے۔ آمین
     
    • معلوماتی معلوماتی x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • اعلی اعلی x 1
  2. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    ”مجوسیوں و یہودیوں “ کی روحانی اولاد بھی کبھی ”مؤمن و مسلم “ ہو سکتی ہے ؟ روافض و شیعہ میں ”فرق “ اور حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کا انکی ”ماں“ ہونے کا ” معاملہ“ تو بعد کا ہے ۔
     
    • متفق متفق x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں