ماہ صفر 1438 ھ ایام بیض کے روزے رکھنے والوں کی مدد کیجیے

عائشہ نے 'ماہِ صفر' میں ‏نومبر 12, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    سیدنا ابوھریرۃ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اوصاني خليلي - صلى الله عليه وسلم - بثلاث: صيام ثلاثة أيام من كل شهر، وركعتي الضحى، وأن أُوتر قبل أن أنام"۔ متفق عليه
    میرے دوست صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے تین باتوں کی وصیت کی۔ ہرمہینے تین روزے، ضحی کی دو رکعتیں اور یہ کہ میں سونے سے قبل وتر پڑھ کر سوؤں۔ (متفق علیہ)
    ماہ صفر 1438 ھجری کے ایام بیض قریب ہیں۔ آپ اپنے علاقے کی رویت کے حساب سے یہاں بتا سکتے ہیں کہ یہ روزے آپ کے علاقے میں کب رکھے جائیں۔ اس سے روزہ رکھنے والوں کی مدد بھی ہو گی اور یاددہانی بھی۔ اللہ ہم سب کو توفیق دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں