مولانا محمد بشیر سیالکوٹی رحمہ اللہ کا سفر آخرت

عائشہ نے 'مسلم شخصیات' میں ‏نومبر 25, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    سبحان اللہ۔ مولانا بشیر صاحب کو قبر و آخرت کی منزلیں آسان فرمائے۔ اور ان کے جنازہ میں شامل ہونے کی وجہ سے اس مضمون میں جن شیوخ کا نام ذکر کیا گیا ہے۔ عرصہ بعد ان کے نام سن کر بہت خوشی ہوئی۔ اللہ ان تمام افراد کو بھی آخرت میں ایک ساتھ جنات الخلد میں ملاقات کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

    اور ابھی پچھلے ہفتہ ہی کو آئی آئی یو آئی کے پریزڈنٹ یوسف الدرویش(ریکٹر( یہاں مالدیپ آئے ہوئے تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور انکی قیمتی علمی وراثت کو انکے ہمیشہ صدقہ جاریہ بنائے۔یا رب العالمین انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    آمین! یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اللہ تعالیٰ مولانا رحمہ اللہ کے درجات بلند فرمائے۔ بہت خوش نصیب تھے اپنے حصے کے مصائب جھیل گئے اور خاتمہ بالخیر نصیب ہوا۔
    اس طرح کے لوگوں کے تذکرے پڑھیں تو رشک آتا ہے۔۔۔ اپنے ہاتھ تو خالی ہیں بالکل۔ اللہ تعالیٰ خیر کی توفیق دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,398
    السلام علیکم، امیج نظر نہیں آ رہے
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    میرے موبائل اور کمپیوٹر دونوں پر نظر آ رہے ہیں۔ مسئلہ شائد آپ کے پاس ہے۔
     
    • مفید مفید x 1
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,398
    شاید سلو انٹرنیٹ کی وجہ سے ہو
     
    • متفق متفق x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    آمین یا رب۔
    جزاک اللہ خیرا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں