گانوں اور آلات موسیقی کی کثرت

المسافر نے 'اتباعِ قرآن و سنت' میں ‏اپریل 21, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    گانوں اور آلات موسیقی کی کثرت:



    طبرانی: حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" آخری زمانے میں خسف‘قذف اور مسخ ہوگا عرض کیا گےاے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ کب ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب گانے بجانے کے آلات اور گانے بجانے والی عورتیں ظاہر ہوں گی اور شراب کو حلال سمجھ لیا جائے گا"


    ابن ماجہ : حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " میری امت کے لوگ شراب پئیں گے لیکن اس کا نام کچھ اور رکھ دیں گے۔ ان کی سرپرستی میں باجے بجیں گے‘ گانے والیں گائیں گی ۔ اللہ تعالیٰ انہیں زمین میں دھنسا دے گا اور (بعض کو) بندر اور خنزیر بنا دے گا"​
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    جناب مشاھدہ کی نوازش
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جزاك الله خيرا ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں