بندہ

اجمل نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏دسمبر 27, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    اکثر لوگ اپنے آپ کو اللہ کا بندہ ہونے پر کوئی فخر محسوس نہیں کرتے
    لیکن
    اپنے آپ کو کسی بڑے سیاست دان‘ کسی وزیر مشیر‘ کسی لٹیرا یا غنڈا بدماش کا بندہ بڑے فخریہ انداز میں کہتے ہیں
    اور
    دوسروں پر رعب ڈالتے رہتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    بہت خوب ۔ بلکہ زیادہ تر لوگوں کا یہی کام ہے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں