سلیمان اور شاعری

مسٹر گرزلی نے 'گوشۂ ابن صفی' میں ‏جون 9, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مسٹر گرزلی

    مسٹر گرزلی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 22, 2008
    پیغامات:
    25
    ابن صفی کے تخلیق کردہ کرداروں میں استاد محبوب نرالے عالم بھی کافی دلچسپ واقع ہوئے ہیں۔اس کردار کی بھی وجہ تخلیق ایک شخصیت ہی بنی تھی۔۔۔۔۔۔۔کافی عرصہ پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھی طرح یاد نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
    غالبا 2004ء میں نوائے وقت پر یہ خبر چھپی تھی:
    "استاد محبوب نرالے عالم انتقال فرما گئے"
    اور اس کی تفصیل میں ابن صفی کے حوالے سے کچھ باتیں لکھی گئی تھیں۔۔۔۔بہر حال سلیمان نے جب شاعری کا شوق چرایا تو استاد کے درپے ہوگیا کہ مجھے بھی شاعر بنا دو۔۔جواب میں استادکا "قول فیصل" ملاحظہ کیجیے:

    (سلیمان) اکثر کہتا مجھے بھی شاعر بنادو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور استاد گردن اکڑا کر کہتے :
    "میاں یہ ساحری ہے۔۔۔۔۔سکھائی نہیں جاتی۔۔۔۔۔۔۔
    ایک چیز ہوتی ہے تخیل صرف ادیفوں(ادیبوں) کو نصیب ہوتی ہے۔ساحری نہ سیکھی جاتی ہے اور نہ ہی سکھا ئی جاسکتی ہے۔ "
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 1, 2012
  2. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    واہ واہ بروزلی صاحب
    بہت شاندار اقتباس شئر کیا ہے آپ نے :00001: ، شکریہ
    مزید ایسی ہی دلچسپ چیزوں کا انتظار رہے گا
     
  3. مسٹر گرزلی

    مسٹر گرزلی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 22, 2008
    پیغامات:
    25
    :stop:
     
  4. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    اوہو بھائی جان معذرت :00039:
    مگر اس طرح غصہ میں آنے سے پیشتر پرنس آف ڈھمپ کو یاد کر لیا کیجئے گا :00026: جو ناموں کا تیاپانچہ کرنے میں ثانی نہیں رکھتا تھا :00005:
     
  5. مسٹر گرزلی

    مسٹر گرزلی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 22, 2008
    پیغامات:
    25
    بغیر آبادی اررررر حیدرآبادی صاحب آپ کو بھی یاد ہوگا جب پرنس آف ڈھمپ کے اصل نام کا بھی تیاپانچہ کسی نے کیا تھا اور یہ حضرت بھی چکرا گئے تھے۔:00005:
     
  6. Rashid PARCO

    Rashid PARCO -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2008
    پیغامات:
    9
    Dear Mr. Garzali!
    Please correct the following sentence:
    "mian yeh shaheree hai, shikaee nahee jatee" -- u write sahiree (pertains to shair, jadoogar) which is incorrect. If u see the relevant book (perheps pagaloon ki anjuman), it is shairee (with urdu alphabat seen and not sheen)
    Regards
    RASHID PARCO
     
  7. Rashid PARCO

    Rashid PARCO -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2008
    پیغامات:
    9
    درست لفظ ساعری ھے ، ساحری نہیں۔جو صفی صاحب نے استمال کیا ھے- and this was probably in Zehreli tasweer, or pagaloon ki anjuman
    Rergards
    RASHID
     
  8. Rashid PARCO

    Rashid PARCO -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2008
    پیغامات:
    9
    Iman kay naam ka TIYA-PANCHA safi sahab kay novel " 40 1 52" main eik character nay kiya tha
    RASHID PARCO
     
  9. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    ایک بات کی وضاحت فرما دیجیے پلیز - - - برا نہیں مانیئے گا پلیز کیونکہ آپ لوگ ابن صفی کے فین ہیں

    میں نےسنا ہے (دیکھا بھی ہے) کہ ابن صفی کے ناولز پڑھنے والے اکثر سنکی ہو جاتے ہیں - - - بعض اوقات چلتے چلتے کتوں کے کان اٹھا کر اس میں جھانکنے لگتے ہیں یا بلیوں کو آنکھ مارتے ہیں جیسے کہہ رہے ہوں کہ ذرا بچ کے دشمن پیچھے ہے تمہارے

    کیا یہ صحیح ہے ؟
     
  10. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    کہنے میں کیا رکھا ہے پاشا ؟؟
    کہنے کو تو ہم بھی کہہ سکتے ہیں کہ :
    ابن صفی کے ناولز نہ پڑھنے والے اکثر بےحس سے ہو جاتے ہیں - - -
    بعض اوقات اپنی کار میں چلتے چلتے بازو والی کار میں جھانکنے لگتے ہیں اور یوں کر لیتے ہیں کوئی حادثہ
    یا ساتھ چلنے والی کار کے ہمنشینوں کو آنکھ مارتے ہیں جیسے کہہ رہے ہوں کہ ذرا بچ کے تھانیدار پیچھے ہے تمہارے


    اور جہاں تک بذات خود اپنی آنکھ سے دیکھنے والی بات ہے ۔۔۔۔۔۔
    ہم نے بھی اپنی آنکھ سے دیکھا ہے کہ ایک صاحب اپنے بغیچہ میں اپنے آلہ بول سے پودوں پر "پانی" برسا رہے تھے۔
    (وہ تو بعد میں کسی نے بتایا کہ ان کے ہاتھ میں " آلہ بول" نہیں تھا بلکہ پانی کا ننھا سا پائپ تھا جس کو جان بوجھ کر انہوں نے غلط طریقہ سے تھام رکھا تھا :00026: )
     
  11. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    شکریہ حیدرآبادی ہمیں ہمارے سوال کا جواب مل گیا :00026:

    ہم نے جو سنا تھا وہ ٹھیک سنا تھا دیکھ بھی لیا اور پڑھ بھی لیا ہا ہا ہا ہا ہا

    ہمارے ذو معنی تحریر کام کر گئی
     
  12. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    ابن صفی کی تحریروں کا ایک کمال یہ بھی ہے کہ انہوں نے پڑھنے والوں کو اردو کے بہت اچھے اچھے محاوروں سے بھی روشناس کروایا اور ان محاوروں کو مثالوں سے بھی سمجھایا
    مثلاً ایک محاورہ ان کے ایک ناول میں یوں پڑھا :
    کھسیانی بلی کھمبا نوچے

    اب دیکھئے کہ ہمیں آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر بےساختہ یہی محاورہ اس لئے بھی یاد آئے جا رہا ہے کہ ابن صفی نے یہ محاورہ سمجھاتے ہوئے مثال بھی کچھ ایسی ہی دی تھی ۔۔۔۔۔۔ :00026:
    :00032:
     
  13. مسٹر گرزلی

    مسٹر گرزلی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 22, 2008
    پیغامات:
    25
    محترم ! ساحری اور شاعری کے درمیان فرق مجھے بھی معلوم ہے۔
    ابن صفی نے اپنی کتاب میں یہ الفاظ ایسے ہی‌درج کیے ہیں ۔
    اپ اصل ناول ملاحظہ کر لیجئے۔
     
  14. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
    عہدٍ گم گشتہ ۔۔ استاد محبوب نرالے عالم - 2009 دسمبر میں کی گئی تحقیق کے حوالے سے چند انکشافات --- یہ عنوان ہے ہمارے اس تازہ مضمون کا جو عنقریب منظر عام پر آنے والا ہے ---- استاد محبوب نرالے عالم کا پتہ ہم نے ڈھونڈ نکالا ہے اور ان کے کچھ انتہائی نایاب دستاویزات بھی حاصل کیے ہیں
     
  15. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
    استاد محبوب نرالے عالم جان کو آگئے تھے۔ عمران جیسا آدمی بھی ان کے مصافحوں سے بور ہو گیا تھا۔ جوزف جیسے آدمی کو بھی طوعا" و کرہا" مصافحہ کرنا پڑتا۔ سلیمان البتہ انہیں ہاتھوں ہاتھ لیتا تھا، اکثر کہتا مجھے بھی شاعر بنادو۔ اور استاد گردن اکڑا کر کہتے:

    " میاں یہ ساہری ہے، سکھائی نہیں جاتی، ایک چیز ہوتی ہے تخیل صرف ادیفوں (ادیبوں) کو نصیب ہوتی ہے۔ ساہری نہ سیکھی جاسکتی ہے، اور نہ ہی سکھائی جاسکتی ہے"
     
  16. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں