وہ نیکیاں جو اب کرنا ممکن نہیں رہا

اجمل نے 'گپ شپ' میں ‏جنوری 5, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    محترم ۔ اپنا تجربہ بھی لکھ دیتے تو اچھا ہوتا۔ اور آپ کا تجربہ کب کا ہے ؟
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    کراچی کے لوگ دیگر پاکستانی شہروں سے بہتر اور اچھے طریقہ سے رہنمائی کرتے ہیں ۔پڑھے لکھے لوگ زیادہ ہیں ۔ ایک سے زیادہ مرتبہ ایسا ہوا کہ میں کسی جگہ کی تلاش میں تھا ،رہنمائی کرنےوالے نے صرف گلی ،محلہ بتانے پر اکتفاء نہیں کیا بلکہ مطلوبہ جگہ پر چھوڑ کر روانہ ہوا ۔اس کے برعکس لاہور و دیگر شہروں کا تجربہ بہت برا ہے ۔
     
    • متفق متفق x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    میرا تجربہ بھی کچھ اسی طرح کا ہے جی،کراچی میں اتفاق ہوا تھا تو محترم نے بڑے اچھے سے گائیڈ کیا تھا جبکہ لاہور میں جب بھی معلومات چاہیں،معلومات کے بعد پیٹ پیچھے جب بھی نظر گئی انہیں ہنستے ہی دیکھا۔کوئی دائیں سے ہو کر بائیں کا کہتا ہے تو کوئی بائیں سے ہوکر پھر دوبارہ سے سیدھے ہاتھ ہو کر الٹے مڑ جانے کا کہتا ہے۔اس وقتی شرارت سے مسافرین کو جو تکلیف ہوتی ہے کاش اس کا اندازہ ہوسکے "شغل میلہ" کرنے والوں کا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    کاش "شغل میلہ" کرنے والے اس حدیث کے مطابق عمل کرتے تو اُن کی دنیا و آخرت دونوں سدھر جاتی۔
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
    ’’ میں کسی مسلمان بھائی کی ضرورت پوری کرنے کے لئے اس کے ساتھ چلوں مسجد نبوی میں ایک مہینہ اعتکاف بیٹھنے سے بہتر ہے ‘‘
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سفر کے تیز ترین ذرائع میسر ہیں لیکن مسجد جانا مشکل ہے!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں