ہنسنا منع نہیں ہے !!

حیدرآبادی نے 'لطائف' میں ‏جون 9, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Abu Abdullah

    Abu Abdullah -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    934
    ایک شخص کا ڈیوٹی پر پہلا دن ہوتا ہے۔ وہ ایک نمبر ڈائل کرکے کہتا ہے ایک کافی جلدی سے۔
    دوسری طرف سے آواز اتی ہے تم جانتے ہو تم کس سے بات کر رہے ہو وہ شخص کہتا ہے نہی دوسری طرف سے آواز اتی ہے میں اس کمپنی کا مینیجر ہوں۔
    وہ شخص کہتاہے کیا آپ جانتے ہیں آپ کس سے بات کرہے ہیں مینیجر جواب میں کہتا ہے نہی۔

    وہ شخص فوراً فون بند کر دیتا ہے اور اپنے آپ سے کہتا ہے اللہ کا شکر ہے مجھے نہی پہچانا۔ ہا ہا ہا
     
  2. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    ہاہاہاہا!
    ویری نائس!
     
  3. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ایک پولیس والا ( اپنے بیٹے سے ) تمہارا رزلٹ اتنا برا آیا ہے ، اس لیے کل سے تمہارا کھیلنا ، گھومنا پھرنا اور ٹی وی دیکھنا بند ہے ۔۔!!

    بیٹا : ( ذرا سوچ کر ) یہ بچاس روپے لو اور بات ختم کرو ۔ :)
     
  4. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    ہاہاہاہاہا۔۔۔بہت خوب۔۔۔۔:00032::00006:
    مزہ آگیا رے۔۔۔۔۔آہو۔۔۔!:00006::00032:
     
  5. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    ہاہاہاہاہا
     
  6. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525

    ہی ہی ہی ہی ہی ہی
     
  7. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    ایک دوست دوسرے سے

    "یار جس سے میں پیار کرتا تھا اس نے کہیں اور شادی کر لی ھے"

    کیا تم نے اسے نہیں بتایا تھا کہ تمہارے چچا کروڑ پتی ہیں?

    بتایا تھا اور اب وہ میری چچی ھے۔ پہلے دوست نے جواب دیا
     
  8. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    سردار جی دوسرے سردار جی سے

    او کیڑی انگلی ہے جدے وچ ہڈی نئیں ہوندی

    دوسرا سردار

    مینوں نئیں پتہ

    پہلا سردار

    دستانے دی انگلی
     
  9. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    واہ جی ڈان ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا :00003:
     
  10. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    ایک آدمی دوسرے سے : یار آج میری جمہ کی نماز نکل گیی
    دوسراآدمی : وہ کیسے یار


    پہلا:یار امام صاحب بولے اپنے اپنے موبایل آف کردیں
    میں تو گھر پر چھوڑ کر گیا تھا جب آف کرکے آیا تو جماعت نکل گیی تھی
     
  11. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    ہا ہا ہا ہا ہا :)
     
  12. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    دو سکھہ بھایی ایک ہی کلاس میں پڑہتے تھے
    استاد۔ تم دونوں نے اپنے والد کا نام مختلف کیوں لکھا ہے
    سکھہ معصومیت سے ۔ تسی فیر کہنا سی نقل ماری اے
    __________________
     
  13. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہاہاہاہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہاہاہاہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہاہاہاہا
     
  14. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    نیچے گری ہوئی چیونیٹیوں نے یہ کیسے دیکھ لیاکہ وہ فوزیہ نامی چیونٹی ہاتھی کی گردن پر سوار ہے۔مجھے لطیفے کے اس نقص پر بہت ہنسی آرہی ہے۔ ہاہاہاہاہا
     
  15. asim10

    asim10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2009
    پیغامات:
    187
    یار آپ لوگ تو بھت مزاحیہ ہیں
     
  16. asim10

    asim10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2009
    پیغامات:
    187

    زبردست
     
  17. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    یہاں بڑے ہی پیارے لطیفے ہیں۔
     
  18. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    لڑکا ، باپ سے بولا:
    ابو ، آپ کو معلوم ہے ایم۔بی۔بی۔ایس کا فُل فارم کیا ہے؟
    باپ نے نفی میں سر ہلایا تو جواب ملا ۔۔۔
    میاں ، بیوی ، بچوں سمیت
    :00003:
    :00005:
     
  19. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں