مجلہ فاران دسمبر ۱۹۶۰۔۔

عامر عدنان نے 'مطالعہ' میں ‏جنوری 11, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عامر عدنان

    عامر عدنان رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 16, 2016
    پیغامات:
    29
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    کیا کسی بھائی کے پاس مجلہ فاران دسمبر ۱۹۶۰ کا شمارہ ہے اگر ہو تو مجھے بتلا دیں بڑی مہربانی ہوگیـ
    جزاک اللہ خیراً
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آپ کو اس شمارے میں سے کونسا مضمون چاہیے؟
     
  3. عامر عدنان

    عامر عدنان رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 16, 2016
    پیغامات:
    29
    ظفر احمد عثمانی کا مضمون چاہئے توضیح الکلام میں میں نے پڑھا ہے اور فرنٹ پیج بھی۔جزاک اللہ خیراً
     
  4. عامر عدنان

    عامر عدنان رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 16, 2016
    پیغامات:
    29
    جواب کا انتظار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    یاددہانی کے لیے شکریہ. یاد رہے کہ یہ ماہر القادری ہیں. ان کے مجلے کا مواد ملنا اتنا آسان نہیں. صرف کوشش کی جا رہی ہے کہ شاید یہ مضمون مل جائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عامر عدنان

    عامر عدنان رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 16, 2016
    پیغامات:
    29
    اللہ کامیابی دے ان شاء اللہ
     
  7. عامر عدنان

    عامر عدنان رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 16, 2016
    پیغامات:
    29
    مل گیا مجھے
    جزاک اللہ خیراً
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    ماشاء اللہ ۔ مبارک ہو : )
    اب یہاں بھی شیئر کردیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عامر عدنان

    عامر عدنان رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 16, 2016
    پیغامات:
    29
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں