کشمیر ہے امت مسلم کا کشمیر نہ بکنے پائے گا

عائشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏فروری 5, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    شاعر: سلیم ناز بریلوی

    ہم ہیں کشمیری ہمارا
    طوفان نہ رکنے پائے گا
    اے ہند تجھے تنکوں کی طرح
    لہروں میں بہا لے جائے گا

    تو ہے بازار غلامی ہم
    تجھ کو نہ دیں گے سلامی
    بھارت ہم ہونے نہ
    دیں گے آزادی کی نیلامی
    کشمیر ہے امت مسلم کا
    کشمیر نہ بکنے پائے گا

    یہ لہریں قطرے پانی
    ہر شے ہے بڑی طوفانی
    یہ آزادی کا دریا
    ہے سید علی گیلانی
    گیلانی کا یہ دریا
    گنگا جمنا کو پی جائے گا

    ہے ضرب ہماری کاری
    سن لے بھارت کے پجاری
    ہم ہیں ابن بن قاسم
    ہم ہیں بیدار شکاری
    بھارت کا کوئی درندہ
    ہم سے نہ بچ کے جانے پائے گا

    ہم ہیں کشمیری ہمارا
    طوفان نہ رکنے پائے گا
    اے ہند تجھے تنکوں کی طرح
    لہروں میں بہا لے جائے گا
    ربط
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,316
    شئرنگ کا شکریہ،
    ان شاء اللہ کشمیر کی آزادی کا خواب ایک نہ ایک دن شرمندہ تعبیر ضرور ہوگا۔
     
    • متفق متفق x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    486
    جزاک اللہ خیرا

    اللہ کشمیر سمیت دنیا میں ہر جگہ مسلمانوں کی حالت زار پر رحم فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,316
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں