نوجواں

حافظ عبد الکریم نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏مارچ 3, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    547
    نوجواں
    شاعر: اظہر پاشاہ اظہر
    اے جواں ‛ اپنا طرزِ عمل تو بدل دے
    جو باطل ہے پیروں سے اس کو مسل دے

    انہیں پیار دے جو بھی ہیں تیرے دشمن
    جو کانٹے چبھوئیں انہیں تو کنول دے

    یہ دنیا تجھے اپنی جانب جو کھینچے
    تو نفسانی خواہش کے سر کو کچل دے

    پریشان سب ہوں گے جب حشر کے دن
    انہیں اے خدا اپنی رحمت کا پھل دے

    اُسے جو سنے جھوم اٹھے وہ خوشی سے
    مرے مولیٰ اظہرؔ کو ایسی غزل دے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    اچھی شئرنگ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    547
    ہمت افزائی کرنے کا بہت بہت شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں