ویب سائٹ ۔۔۔ الائن لفٹ ٹو رائٹ ۔۔۔ آسان ٹرک

تعلیم النسآء نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏مارچ 14, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. تعلیم النسآء

    تعلیم النسآء رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 24, 2016
    پیغامات:
    3
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ایک آسان ٹرک کی مدد سے ویب سائٹ کی ڈائریکشن لفٹ سے رائٹ کی جاسکتی ہے

    rtl.css میں موجود تمام کوڈ کو کاپی کرکے Style.css میں پیسٹ کردیں،ویب سائٹ کی ڈائریکشن لفٹ سے رائٹ ہوجائے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • مفید مفید x 1
  2. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    بہت شکریہ۔

    rtl.cssکہاں ملے گی؟
     
  3. تعلیم النسآء

    تعلیم النسآء رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 24, 2016
    پیغامات:
    3
    جہاں سٹائل شیٹ ہوتی ہے، وہاں ہی آر ٹی ایل فائل بھی ہوتی ہے۔ اگر وہاں موجود نہ ہو تو پھر css کے نام سے فولڈر میں موجود ہوگی۔ ان شاءاللہ

    اور کبھی کبھار تھیم باڈی کو style.css کے بجائے Main.css فائل کے ساتھ لنک کیا ہوتا ہے۔اگر کوئی تھیم ایسی ہو تو پھرrtl.css کا کوڈ Main.css فائل کے آخر میں جاکر پیسٹ کردینا ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    صحیح۔ اسکا مطلب ہے کہ آپ کسی فریم ورک کا ذکر کر رہی ہیں جو آپ کو پہلے ہی تمام فائلیں جیسے کہ html یا کوئی بھی فائل خود بنا کر دے دیتا ہے۔ آپ کونسا فریم ورک یا آئی ڈی ای استعمال کرتی ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں