مسئلہ باغ فدک

زبیراحمد نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏اپریل 7, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    سوال: مسئلہ فدک پرکیا حضرت بی بی فاطمہ رض کی حق تلفی کی گئ ؟

    جواب: شیعہ مذہب میں عورتوں کی وراثت کا تصورہی نہیں ہے شیعہ کتاب کافی میں امام باقررح نے فرمایا عورت زمین جائداد میں سے کسی کی وارث نہیں .(کافی ج 7 ص 83، تھذیب الاحکام ج 9 ص 254، الاسبتصار ج4 ص 757)
    یہی بات امام جعفرصادق رح شیعہ کتابوں میں فرماتے ہیں. (تھذیب الاحکام ج 9 ص 255،استبصار ج4 ص758)
    شیعہ مذہب میں عورت کاوراثت میں حصہ ہی نہیں توشیعیت کیمطابق باغ فدک میں بی بی فاطمہ رض کاحصہ نہیں بنتا.باقی رہافدک کا معاملہ تو شیعہ کتاب شرح نہج البلاغہ میں ہے آپ رض صدیق اکبر رض سے راضی ہوگئیں اوریہ تصفیہ حل ہوگیا.(شرح نہج البلاغہ ج5 ص 101)
    اس رضامندی کاذکر درج ذیل شیعہ کتابوں میں بھی ہے :
    بیت الاحزان ص 123
    بحارالانوار ج 28 ص 358
    شرح نہج البلاغہ ج 6 ص 196
    شیعہ کتابوں میں لکھا ہے کہ عورت کا وراثت میں حصہ نہیں نیز شیعہ کتاب میں ہے صدیق اکبر رض اور بی بی فاطمہ رض کیدرمیان فدک کا معاملہ حل ہوگیاتھاکوئ حق تلفی نہیں ہوئ .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    547
    فدک کسے کہتے ہیں ؟ اس کی وضاحت کردیں تو بہتر ہوگا۔ اسے تو صرف ہم علماء جانتے ہیں مگر عوام نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    آپ بتادو میں عالم نہیں طالب علم ہوں سیکھنے کومجھے بھی مل جائے گا
    ایک شیعہ کویہ ایس ایم ایس کیا تھا سوچا یہاں بھی دوستوں کوشیئر کردوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    547
    میں بھی ایک ادنی سا طالب علم ہوں پھر بھی کہنے کی کچھ کوشش کی ہے اگر اس میں کچھ غلطی وغیرہ ہو تو اصلاح ضرور کریں۔
    فدک یہ ایک رقبہ ہے جو سعودی عرب کے شمال میں خیبر کے مقام پر (غالبا) تیس میل کے فاصلے پر واقع ہے اور بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک حجاز کا کنارہ ہے جہاں پر کھجور کے درخت کثرت سے پائے جاتے ہیں (اللہ اعلم)
    نوٹ: اہل عرب ہی اس پر بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    اصل میں ایک شیعہ نے مجھے موبائل پیغام بھیجاتھاجس میں اہانت آمیز انداز میں کہاکہ حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہااپناحق مانگنے گئیں توانہیں واپس لوٹایاگیا اور بھی کچھ عامیانہ انداز میں باتیں کیں تومیں نے یہ پیغام اسے سینڈ کیاتھاجسے تھوڑی نوک پلک کے بعد یہاں شیئر کیاہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    547
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جزاک اللہ
     
  8. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    547
    وایاک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    سوال: کیا حضرت علی کرم اللہ وجہہ حضرت ابوبکروعمررضوان اللہ اجمعین کے عہد حکومت میں انکے پاس حکمرانی کی demand لیکر گئے تھے ؟
    جواب:بالکل نہیں شیعہ کتاب وقعۃ الصفین میں لکھا ہے کہ حضرت علی رض فرماتے ہیں رسول اللہ ص کے زیادہ خیرخوا ابوبکر رض پھر عمررض ہیں ان دونوں حضرات کااسلام میں بڑا مقام ہے.(واقعۃ صفین ابن مزاحم المنقری ص 89،90) ایک اورشیعہ کتاب اصل الشیعہ میں ہے علی رض نے ابوبکروعمر رض کی خلافت کی بیعت کی.(اصل الشیعہ واصولھا الشیخ کاشف الغطا 124،123) شیعہ کتاب تلخیص شافی میں ہے کہ نبی ص کی حدیث ہے ابوبکراورعمرکو جنت اورمیرے بعد خلیفہ بننے کی خوشخبری سنادو.(تلخیص الشافی ج 3 ص 39)
    نوٹ:تمام حوالے شیعہ کتب کے ہیں .
     
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    سوال: کیا حضرت علی کرم اللہ وجہہ حضرت ابوبکروعمررضوان اللہ اجمعین کے عہد حکومت میں انکے پاس حکمرانی کی demand لیکر گئے تھے ؟
    جواب:بالکل نہیں شیعہ کتاب وقعۃ الصفین میں لکھا ہے کہ حضرت علی رض فرماتے ہیں رسول اللہ ص کے زیادہ خیرخوا ابوبکر رض پھر عمررض ہیں ان دونوں حضرات کااسلام میں بڑا مقام ہے.(واقعۃ صفین ابن مزاحم المنقری ص 89،90) ایک اورشیعہ کتاب اصل الشیعہ میں ہے علی رض نے ابوبکروعمر رض کی خلافت کی بیعت کی.(اصل الشیعہ واصولھا الشیخ کاشف الغطا 124،123) شیعہ کتاب تلخیص شافی میں ہے کہ نبی ص کی حدیث ہے ابوبکراورعمرکو جنت اورمیرے بعد خلیفہ بننے کی خوشخبری سنادو.(تلخیص الشافی ج 3 ص 39)
    نوٹ:تمام حوالے شیعہ کتب کے ہیں .
     
  13. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    آپ نے جواب شیعہ کتابوں سے حوالہ لے کر دیا ہے لیکن کچھ لوگوں کو میری طرح باغ فدک نہ لینے کی وجہ یا پس منظر نہیں پتا ہو گا.
    کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دراصل یہ معاملہ تھا کیا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    سسٹر میں نے اوپر پوسٹ نمبر 11 میں ایک لنک دیا ہے۔ اس میں باغ کی فدک کی مختصر تفصیل موجود ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  15. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    شیعہ کتاب حق الیقین میں ہے کہ
    حضرت علی کرم اللہ وجہہ دابۃ الارض ہیں (نعوذبااللہ).

    (شیعہ کتاب حق الیقین صفحہ: 336)

    نوٹ: دابۃ الارض ایک جانور ہے جوآخری زمانہ میں ظاہر ہوگا.

    مطلب حضرت علی رض کی شان میں گستاخی کرتے ہوۓ انہیں نعوذ بااللہ جانور کہہ دیا.
    اللہ ہدایت دے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    امام حسین رض کا وفات سے قبل شیعہ مؤرخ نے یہ بیان نقل کیا ہے!

    ان(شیعہ) لوگوں نے ہمیں بلایا تاکہ ہماری مدد کریں گے لیکن اب یہی ہمارے خلاف سرکشی کررہے ہیں اورہمیں قتل کررہے ہیں .

    (شیعہ کتاب اعلام الوری طبرسی ص 949)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    [ذوالجناح کی حقیقت]

    شیعہ کتاب ناسخ التواریخ میں ہے کہ ذوالجناح نام کا امام حسین رض کا کوئ گھوڑا تھاہی نہیں بلکہ یہ شمربن لھیعہ کا لقب تھا .
    (شیعہ کتاب ناسخ التواریخ جز2 ج 6 دراحوال حضرت سیدالشہداء ص 366 شمارہ مرکب ہاۓ حسین مطبوعہ تہران)
    جبکہ ایک اورشیعہ کتاب کشمہ الغمہ میں بھی حضرت حسین رض کی کربلا میں بس اونٹنیوں کاذکرہے .
    (کشف الغمہ ج 2 ص 257)
    اگرعام شیعہ لوگ اپنی کتابیں پڑھنے لگیں تو انکوشیعیت سے نفرت ہوجاۓ .
     
  18. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    شیعہ کتاب اعلام الوری میں لکھا ہے امام حسین رض نے فرمایا مجھے "امیرالمومنین" یزید بن معاویہ رح کے پاس جانے دوتاکہ میں اپنا ہاتھ انکے ہاتھ میں رکھ دوں (بیعت کردوں).

    (شیعہ کتاب اعلام الوری)
     
  19. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    شیعہ عالم طبرسی لکھتاہے کہ یزید رح نے امام زین العابدین سے فرمایا سواۓ آپکے کوئ بھی اس امرپرمامور نہیں ہوگا خدا کی قسم میں نے امام حسین رض کے قتل کا حکم نہیں دیا تھااگرمیں وہاں ہوتاتو انکوقتل نہ کرتاپھرانہوں نے بہت سے ہدایہ وتحائف کے ساتھ انکو اوراہل حرم کومدینہ بھیج دیا.

    (شیعہ کتاب احتجاج طبرسی اردو حصہ 3/4 ص 81)

    توثابت ہوا کہ حضرت یزید رح نے نہ امام حسین رض کوقتل کروایا اور نہ ہی اہل بیت سے برا سلوک کیا شیعہ کی مستنداور معتبر کتابوں کے مطابق امام حسین رض کا قتل خود شیعوں نے کیا اب خود انکا ماتم مناتے ہیں جسکی انکے اپنے مذہب میں بھی ممانعت ہے .
     
  20. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی اذان

    اللہ اکبر اللہ اکبر
    اشھد ان لا الہ الا اللہ
    اشھد ان محمد رسول اللہ
    حی علی الصلاۃ
    حی علی الفلاح
    اللہ اکبر
    لا الہ الا اللہ

    (کتاب التوحید ، باب: تفسیر حروف الاذان و الاقامہ ، الشیخ الصدوق ،ابی جعفر محمد بن علی بن حسین بابویہ القمی ، صفحہ: 24،239،238،241 ، دارالمعرفہ بیروت)
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں