تدریب الراوی فی شرح تقریب النووی کا اردو ترجمہ

عدیل سلفی نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏اپریل 10, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عدیل سلفی

    عدیل سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2014
    پیغامات:
    30
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    تدریب الراوی فی شرح تقریب النووی

    اس کے مصنف جلال الدین عبدالرحمن بن ابی بکر السیوطی متوفی 911ھ ہیں- یہ امام نووی رحمہ اللہ کی کتاب التقریب کی شرح ہے جیسا کہ نام سے بھی واصح ہے- اس میں مؤلف نے بہت سے فوائد جمع کردیے ہیں-

    کیا اس کتاب کا اردو ترجمہ ہوچکا ہے؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    اگر اس کتاب کی pdf لنک عربی ہی میں ہو تو ارسال کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عدیل سلفی

    عدیل سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2014
    پیغامات:
    30
  4. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    جزاک اللہ خیرا
    یہ کتاب ڈاونلوڈ نہیں ہورہی ہے اگر pdf میں مل جاتی تو بہتر ہوتا مندرجہ بالا لنک سے تو اس کا مطالعہ کیا جاسکتا ہے مگر ڈاونلوڈ نہیں کرسکتے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عدیل سلفی

    عدیل سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2014
    پیغامات:
    30
    تدريب الراوي في شرح تقريب النواوي
     
  6. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. عدیل سلفی

    عدیل سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2014
    پیغامات:
    30

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں