اردو کُتب کی بہترین ویب سائٹ، 6000 سے زائد کتب

طارق اقبال نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏اپریل 19, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طارق اقبال

    طارق اقبال محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2009
    پیغامات:
    316
    السلام علیکم ۔ دوستو! اُردو کُتب کی بہترین ویب سائٹ پیش خدمت ہے ۔ امید ہےکہ آ پ کو پسند آئے گی ۔ اب تک اس پر تقریباً 6000 سے زائد کتب، ناولز اور ڈائجسٹ وغیرہ موجود ہیں‌اور یہ تقریباً ہر موضوع پر مشتمل ہیں اور تقریباً ہر مسلک کی اہم کتابیں موجود ہیں تاکہ تحقیق میں آسانی رہے۔ ویب سائٹ کی خاص بات زمرہ جات کی ایک طویل فہرست ہے جو کہ اردو زبان میں ترتیب دی گی ہے جس سے آپ کو متعلقہ کتاب ڈھونڈنے میں بہت آسانی رہے گی ۔ درج ذیل لنک پر کلک کریں اور ویب سائٹ کو وزٹ کرنےکے بعد اپنی تجاویز و آراء سے مستفید فرمائیں۔ شکریہ

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    جزاک اللہ خیرا
    ایک نمونہ یہاں پر پیش کردیں تو بہتر ہوگا

    کیا یہ تمام کتب Pdf کی شکل میں ہیں ؟
     
  3. طارق اقبال

    طارق اقبال محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2009
    پیغامات:
    316
    جی سب کُتب پی ڈی ایف میں‌ہیں‌۔ جیسے سنہری خلافت

    [​IMG]

     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
    اچھی ویب سائٹ ہے ۔ جہاں تک مجھے یاد ہے کہ پہلے آپ کتابیں کسی بلاگ پر اپ لوڈ کرتے تھے ، جہاں سے ڈاؤن لوڈ کرنا کافی مشکل ہوتاتھا ؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں