فیصل مسجد کی تصاویر

ابوعکاشہ نے 'دیس پردیس' میں ‏اپریل 24, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    فیصل مسجد کی تصاویر

    فیصل مسجد کا تعارف کروانے کی ضرور ت تو نہیں ۔ گذشتہ ستمبر23 ،2016 میں سفر کے دوران کچھ تصاویر لی تھی ۔ حذف کرتے ہوئے خیال آیا کہ مجلس پر محفوط کردیا جائے ۔

    اسلام آباد خوبصورت ہے ۔
    مگر فیصل مسجد کے بغیر کچھ بھی نہیں
    [​IMG]

    فیصل مسجد کا سنگ بنیاد ۔
    [​IMG]

    مسجد کا تقدس باقی نظر نہیں آیا ۔
    اسلامی تشخص کہاں نظر آئے گا ، مسجدنہیں سیاحتی مقام لگتا ہے ۔
    [​IMG]

    کتابیں خریدنے کا ارادہ ہوا ۔ لیکن کچھ اس طرح کی کتب نظر آئیں ۔
    دلچسپی نہیں تھی ۔ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ فیصل مسجد کے انتطامی معاملات کن لوگوں کے ہاتھوں میں ہیں ۔
    [​IMG]

    جمعہ المبارک کی شام ۔۔
    [​IMG]

    @فرخ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    592
    ماشاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں