میں جو سوچتا ہوں

اجمل نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 22, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    دنیا میں کوئی بھی یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ غیر جانبدار ( neutral) ہے
    بس سیکولر جھوٹ بکتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    لوگ کہتے ہیں: "اب سب چلتا ہے"
    لیکن یہ نہیں سمجھتے کہ اس سب چلنے نے " سب کو تباہ کر دینا ہے "
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    پہلا اور آخری حق

    ایک مسلمان پر اس کے رب کا آخری حق یہ ہے کہ وہ کلمہ لا الہ الا اللہ پڑھتا ہوا اس دنیا سے رخصت ہو اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اور کامیاب ہوجائے ...

    دیکھا جائے تو ایک مسلمان کا پہلا سانس حقوق اللہ اور اس بات کی آگاہی سے شروع ہوتا ہے کہ اللہ سب سے بڑا ہے اور اس کے سوا کوئی معبود نہیں ( اللہ اکبر ... لا الہ الا الله ) اور آخری سانس بھی اسی حقوق اللہ کی ادائگی اور گواہی کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ( لا الہ الا اللہ ) پر ختم ہوتا ہے۔
    ہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    امت مسلمہ کو فرقوں میں بانٹنے والے شرک جیسی سنگین گناہ کے مرتکب ہوئے کیونکہ فرقہ پرستی شرک ہی ہے
     
    Last edited: ‏جنوری 27, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    ظلم کبھی خاموش نہیں رہتا بلکہ بعض ظلم چیختا ہے اور پورے قوم کو لے ڈوپتا ہے، جیسے فرعون کا بنی اسرائیل پر ڈھائے جانے والا ظلم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    اللہ نے انسان کو جو سب سے قیمتی سرمایہ دیا ہے وہ اس کا وقت ہے اور اسی کا سب سے مشکل حساب دینا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    ذرا سوچئے
    تعلیمی نظام ہی قوم و ملک کو عروج یا زوال سے ہمکنار کرنے کا ذریعہ ہے۔ یہ تعلیمی نظام ہی ہے جو کسی قوم و ملک کے بچوں کو اس کا خیرخواہ اور محافظ و معاون بناتا ہے یا پھر کرپٹ و راشی اور ملک و قوم کو بیج کھانے والے غداروں کو پیدا کرتا ہے۔ آج جو کرپشن ہے وہ موجودہ تعلیمی نظام کا ہی تحفہ ہے جسے لارڈ میکالے نے اسی لئے ترتیب دیا تھا کہ ان کے جانے کے بعد بھی ہماری دولت ان کے پاس پہنچتی رہے۔
    لیکن افسوس کہ آزادی کے 71 سال بعد بھی ہم مسلمان اپنی کوئی تعلیمی نظام نہیں بنا سکے جس کی وجہ کر ترقی کے سہانے خواب دیکھنے والی امت بدترین تنزلی کی کھائی میں جا گری ہے جہاں ہر طرف کرپشن ہے اور کرپٹ مافیا جس نے عام لوگوں کی زندگی عذب بنائے ہوئے ہے۔
    ذرا سوچئے ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: ‏فروری 19, 2019
  8. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    کشمیر لہو لہو
    ظلم کبھی خاموش نہیں رہتا بلکہ بعض ظلم چیختا ہے اور پورے قوم کو لے ڈوپتا ہے، جیسے فرعون کا بنی اسرائیل پر ڈھائے جانے والا ظلم فرعونیوں کو لے ڈوبا اور ہمیشہ کیلئے دنیا سے مٹا دیا۔
    آج کشمیر کے مسلمانوں پر جو ظلم ہو رہا ہے وہ بہت جلد بھارت کو لے ڈوبے گا اور ان ہندوؤں کو بھی ہمیشہ کیلئے دنیا سے مٹا دے گا۔ ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    ’’دنیا میں علم ہی وہ خزانہ ہے جسے ہم سے کوئی کبھی چھین نہیں سکتا‘‘
     
    Last edited: ‏مارچ 3, 2019
    • مفید مفید x 1
  10. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    آہستہ صحیح لیکن چلتے رہیں کیونکہ رُک جانے والے کبھی منزل پر نہیں پہنچتے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    یقین کیجئے منزل کی تعین اور منزل پر پہنچنے کی سوچ ہی، انسان کو آدھا سفر طے کرا دیتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    تبدیلی خودبخود نہیں آتی، تبدیلی لانی پڑتی ہے، اور تبدیلی کیلئے دوسروں پر انحصار کرنا بے وقوفی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  13. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    اکابر کی عزت و احترام اپنی جگہ لیکن علما کے دلوں میں اکابر کا جو بت ہے وہی فرقہ واریت کی جڑ ہے
     
    • مفید مفید x 1
  14. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    سرمایہ
    دنیا سے ہم کچھ لے کر تو نہیں جا سکتے لیکن اپنے علم و عمل اور اخلاق و کردار سے ہم دنیا کو بہت کچھ دے کر جا سکتے ہیں اور یہی کچھ ہماری آخرت کا سرمایہ ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    قریب سارے انسان ہی دنیا سے جاتے وقت یہ تو سوچتے ہوں گے کہ دنیا سے کیا لے کر جا رہے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    چاند اور مریخ پر جانے کا ڈھونگ رچانے والوں نے کھربوں خرچ کرکے، انسان اور انسانیت کو کتنا فائدہ پہنچایا؟
     
  17. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    " والدین نے ہمیں کیا دیا یا باپ نے ہمیں کیا دیا "
    ۔ ۔ ۔ جس کے اندر یہ سوچ آجائے، وہ والدین کا فرمانبردار بن نہیں سکتا ۔ ۔ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    دنیا کی حقیقت ۔۔۔ کسی مرنے والے سے پوچھو!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    1909ء سے انٹرنیشنل ویمین ڈے منایا جا رہا
    اے آزادی کی دلدادہ 110 سال کی بوڑھی خاتون ذرا بتاو، تمہیں کیا ملا؟
     
  20. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    منافقت تیار کرنے کا طریقہ

    دل میں شکوک و شبہات اور حسد کی بیج اگائیں
    حسب ضرورت سچائی اور جھوٹ ملا کر اسے پکائیں
    ساتھ ساتھ اپنی چالاکی، عیاری اور مکاری بھی اس میں ڈالتے جائیں
    آخر میں اپنی زبان کی چاسنی سے اسے حسب ضرورت میٹھی کریں
    لیجئے خوش ذائقہ منافقت تیار ہے
    اب اسے اپنی میٹھی باتوں کے پلیٹ میں رکھ کر پیش کریں
    ضرورت پڑے تو وسوسے کا سلاد بھی ساتھ میں پیش کریں
    لیکن خیانت اور وعدہ خلافی کی چمچہ اور کانٹے اپنے دل میں چھپائے رکھیں

    جو بھی کھائے گا کھاتا چلے جائے گا
    اور اسے پتہ بھی نہیں چلے گا
    کہ وہ منافت کھا رہا ہے
    اور اسے منافق کھلا رہا ہے
     
    Last edited: ‏مارچ 11, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں