سعودی عرب میں بروز ہفتہ 27 مئ 2017 پہلا روزہ ہوگا

بابر تنویر نے 'ماہِ رمضان المبارک' میں ‏مئی 25, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    اطلاعا عرض ہے کہ سعودی عرب میں آج یعنی 25 مئ 2017 کو ماہ رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس لیے بروز ہفتہ 27 مئ 2017 کو یہاں پہلا روزہ ہوگا۔ اراکین و زائرین مجلس و تمام مسلمانوں کو رمضان کی مبارک باد۔ تقبل اللہ منا و منکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اراکین مجلس کو رمضان کریم کی مبارکباد ۔ اللہ عزوجل اس مبارک مہینے کی برکات سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    517
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاته
    رمضان شروع ہو چکا ہے .. گنتی کے کئی دن ہیں ... بس یوں گزر جائیں گے.. اللہ تعالٰی زیادہ سے زیازہ نیک اعمال کرنے کی توفیق دے. آمین
     
    Last edited: ‏مئی 28, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    تمام اہل مجلس کو رمضان مبارک ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں