[you] ! ہنسیے اور ہنسائیے

فرینڈ نے 'لطائف' میں ‏جون 19, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    ایک مرتبہ ایک پروفیسر اورکسان ایک ساتھ ریلوے سے سفر کررہے تھے۔ سفر کی بوریت دورکرنے کیلئے اورکچھ رقم اینٹھنے کیلئے پروفیسر نے کسان سے کہاکہ چلو ہم ایک کھیل کھیلتے ہیں۔ ہم دونوں ایک دوسرے سے سوال پوچھیں گے۔ جس کو سوال کو جواب معلوم نہ ہوگا۔وہ ایک روپیہ دے گا۔ (پروفیسر کو یقین تھا کہ یہ بیچارہ کسان میرے مقابلے میں کیاجانتاہوگا۔)کسان نے کہاٹھیک ہے لیکن میری گزارش ہے کہ آپ پروفیسر ہیں۔بہت کچھ جانتے ہیں میں غریب کسان ہوں میں پچاس پیسے دوں گا۔ پروفیسر نے منظورکرلیا۔ پہلا سوال کسان نے کیاکہ وہ کون سے چیز ہے جو زمین پر چلتی ہے تو دوٹانگ پر اورہوا میں اڑتی ہے تو اس کے تین پیر ہوجاتے ہیں۔ پروفیسر نے بہت سوچا اوراس کے بعد خاموشی سے ایک روپیہ کسان کی طرف بڑھادیا۔ کسان نے ایک روپیہ لے کر پچاس پیسے پروفیسر کی طرف بڑھادیئے کہ اس سوال کا جواب تو مجھے بھی نہیں معلوم ہے۔
     
  2. usmansyed01

    usmansyed01 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 27, 2008
    پیغامات:
    121
    عرض کیا ہے : بہار آنے سے پہلے خزاں آگئی ، کہ بہار آنے سے پہلے خزاں آگئی
    اور پھول کھلنے سے پہلے بکری کھا گئی


    this my first post thank all of you
     
  3. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    ok

    میں ہنستا کم ہوں
     
  4. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    ھنسنا

    پر مجھے ہنستے ھوےء کوئ دیکھ ھی نھیں رھا کیا اکیلا ھی ہنستا رہوں
     
  5. جہانزیب

    جہانزیب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 30, 2008
    پیغامات:
    42
    یہ کیا ڈرامہ بازی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  6. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    آپ سب کی پوسٹ پڑھ کر تو خود ہی ہنسی آ جاتی ہے ان جھوٹے لطیفوں کی تو کوئی ضرورت نہیں۔۔۔ہا ہا ہا۔۔۔ہنسو مل کر۔قہقے نہ مارنا کیونکہ دل مردہ ہو جاتا ہے زیادہ ہنسنے سے۔۔پھر ڈاکٹر کے پاس نہ جانا پڑ جائے ہاہاہاہا
     
  7. asim10

    asim10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2009
    پیغامات:
    187
    اچھا ہے
     
  8. kausar

    kausar -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2009
    پیغامات:
    4
    جی ہاں، بالکل
    ایک اچھا لطیفہ مزاج کو تازہ کر دیتا ہے
     
  9. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
  10. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
  11. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
  12. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
  13. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
  14. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
  15. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
  16. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
  17. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
  18. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
  19. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
  20. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں