بکریوں کی اقسام

nematullah mashal نے 'گپ شپ' میں ‏ستمبر 16, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2015
    پیغامات:
    51
    بکریوں کی اقسام
    السلام علیکم
    مجھے بکریاں پالنے کا بہت شوق ھے
    لیکن مجھے بکریوں کی اصلی نسل اور ان کے اقسام کے متعلق کچھ علم نہیں
    کہ پاکستان میں بکریوں کی کتنے اقسام ھیں
    کونسا قسم زیادہ دودھ دیتی ھیں اور کونسا قسم زیادہ بچے دیتی ھے ؟؟؟
    الغرض
    بکریوں سے متعلق ھمہ جہت معلومات درکار ہیں
    فورم کے دوستوں سے رھنمائی کی گزارش ھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!
    اچھا سوال ہے.مجھے بھی بکریوں کی اقسام کے حوالے سے کوئی خاص علم نہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    السلام علیکم بھائی، انفارمیشن لینے کی حد تک smeda کی ویب سائٹ پر بکریاں ، بھیڑیں وغیرہ پالنے کے کاروبار کی 'پری فیزیبلٹی' رکھی ہوئی ہیں جو کہ ابتدائی معلومات کے لیے بہترین ہیں اگرچہ عملی حالات کسی قدر مختلف ہو سکتےہیں۔ آپ smeda کی ویب سائٹ پر اکاونٹ بنائیں اور انفارمیشن ڈاون لوڈ کر لیں۔ اس کے علاوہ مارکیٹ کا بھی سروے کریں، جیسا کہ چند بکریاں بیچنے والوں کا انٹرویو، دو تین قصابوں سے تبادلہ خیال اور مویشی منڈی کے چند چکرلگائیں، ۔
    یہ والا لنک چیک کریں۔
    https://www.smeda.org/index.php?opt...view=category&id=116:dairy-livestock&Itemid=0
    goat farming.JPG
     
    • مفید مفید x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  4. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2015
    پیغامات:
    51
    بہت شکریہ جناب
     
  5. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2015
    پیغامات:
    51
    انتہائی بھترین رھنمائی کا بہت بہت شکریہ
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں