نہ چاند پر پہنچا نہ بخاری پڑھی

عائشہ نے 'لطائف' میں ‏اکتوبر، 5, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    ایک آدمی، ایک عالم دین کے پاس آیا تو دیکھا وہ اپنے طلبہ کو صحیح بخاری پڑھا رہے تھے۔ آدمی نے عالم دین سے کہا: مغرب میں لوگ چاند تک پہنچ گئے اور آپ بخاری کی تشریح کر رہے ہیں۔
    عالم دین نے فرمایا: اس میں کیا اچنبھا ہے؟ مخلوق مخلوق تک پہنچی اور ہم خالق تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن سب سے مفلس تم ہو، نہ ان کے ساتھ چاند تک پہنچے نہ ہمارے ساتھ بخاری پڑھی!
    ( شیخ ماھر یاسین الفحل کے صفحہ سے منقول، اردو ترجمہ راقمہ)
    *(ﻓﻼ ﺃﻧﺖ ﻭﺻﻠﺖ ﺍﻟﻘﻤﺮ ﻣﻌﻬﻢ ﻭﻻ ﻗﺮﺃﺕ ﺍﻟﺒﺨﺎرﻱ ﻣﻌﻨﺎ!)*ﺩﺧﻞ ﺭﺟﻞ ﻋﻠﻰ ﺷﻴﺦ، ﻓﻮﺟﺪﻩ ﻳﺸﺮﺡ ﻟﻄﻼﺑﻪ ﺻﺤﻴﺢ ﺍﻟﺒﺨﺎﺭﻱ،
    ﻗﺎﻝ ﺍﻟﺮﺟﻞ ﻟﻠﺸﻴﺦ:ﺍﻟﻨﺎﺱ ﻓﻲ ﺍﻟﻐﺮﺏ ﻭﺻﻠﻮﺍ ﺇﻟﻰ ﺍﻟﻘﻤﺮ،ﻭﺃﻧﺖ ﺗﺸﺮﺡ ﺍﻟﺒﺨﺎﺭﻱ!
    ﻗﺎﻝ ﺍﻟﺸﻴﺦ:ﻭﻣﺎ ﺍﻟﻌﺠﺐ ﻓﻲ ﻫﺬﺍ؟ﻣﺨﻠﻮﻕ ﻭﺻﻞ ﺇﻟﻰ ﻣﺨﻠﻮﻕ،ﻭﻧﺤﻦ ﻧﺮﻳﺪ ﺃﻥ ﻧﺼﻞ ﺇﻟﻰ ﺍﻟﺨﺎﻟﻖ.ﻟﻜﻦ ﺃﺗﻌﻠﻢ ﺃﻧﻚ ﺃﻧﺖ ﺍﻟﻤﻔﻠﺲ ﺍﻟﻮﺣﻴﺪ ﺑﻴﻨﻨﺎ؟ﻓﻼ ﺃﻧﺖ ﻭﺻﻠﺖ ﺍﻟﻘﻤﺮ ﻣﻌﻬﻢ،ﻭﻻ ﻗﺮﺃﺕ ﺍﻟﺒﺨﺎﺭﻱ معنا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں