ہنسنا ضروری ہے

ام اقصمہ نے 'لطائف' میں ‏جون 22, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. asim10

    asim10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2009
    پیغامات:
    187
    یار پلیز بیویوں‌کو کچھ تو سمجھاوء
     
  2. ام زینب

    ام زینب -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 19, 2008
    پیغامات:
    252
    سکھ

    خبر ملی ہے کہ دو نشستوں والا ایک چھوٹا طیارہ مشرقی پنجاب کے ایک قبرستان میں گر کر تباہ ہو گیا ۔ مقامی گاؤں کے سکھوں نے اب تک پانچ سو لاشیں برآمد کر لی ہیں باقی لاشوں کی تلاش کے لیے کھدائی کا کام جاری ہے ۔

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  3. ام زینب

    ام زینب -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 19, 2008
    پیغامات:
    252
    ایک ٹرین پٹڑی سے اتر کر کپاس کے کھیتوں میں گھس گئی اسے دوبارہ پٹڑی پر لانے میں کافی دیر لگی ۔ اس واقعے نے تمام مسافروں کو خوفزدہ کر دیا ۔ اگلے اسٹیشن پر جب گاڑی رکی تو ناراض مسافروں نے ٹرین کے سکھ ڈرائیور کو گھیر لیا ۔ “ تم نے ایسا کیوں کیا ۔۔۔۔۔۔؟“ مجھے ایسا کرنا پڑا ۔“ ڈرائیور نے جواب دیا ۔ “ ایک آدمی پٹڑی کے عین بیچ میں کھڑا تھا اور میرے مسلسل ہارن بجانے کے باوجود ٹس سے مس نہیں ہو رہا تھا ۔“
    “ کیا تم پاگل ہو ؟“ لوگوں نے غصے سے کہا ۔“ محض ایک آدمی کی خاطر تم نے اتنے مسافروں کی جانیں خطرے میں ڈال دیں ۔ ایسے بدبخت کو تو تمہیں ٹرین سے کچل کر ہلاک کر دینا چاہیے تھے ۔“
    “ وہی تو کر رہا تھا کیونکہ جیسے ہی ٹرین اس کے نزدیک پہنچی تو وہ کپاس کے کھیتوں میں گھس گیا ۔“
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    ہاہاہاہاہاہا
     
  5. abuzakwan

    abuzakwan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 28, 2009
    پیغامات:
    26
    بہت خوب و دلكش
     
  6. abuzakwan

    abuzakwan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 28, 2009
    پیغامات:
    26
    بہائی السلام علیکم افسوس ہوا جو آپ نے پاكستان كو جہنم كہا اگر امريكہ يا بريطانيہ كو کہتے تو پہر بھي شائد۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    گڈ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں