دوسروں کے رونے پر رونا

اجمل نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏دسمبر 19, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    ایک بچی اور ایک بچہ رو رہے تھے ۔
    میں نے بچی سے پوچھا: گڑیا ‘ کیوں رو رہی ہو؟
    بچی روتے ہو ئے: ’’ میری گڑیا ٹوٹ گئی ہے‘‘
    میں نے بچے سے پوچھا: اور بیٹا ‘ آپ کیوں رو رہے ہیں؟
    بچہ سسکیاں بھرتے ہوئے: ’’ میری گڑیا جو رو رہی ہے‘‘

    ہم سب بچپن میں اسی طرح تھے۔
    کاش! بڑا ہو کر بھی انسان اسی طرح ہوتا
    اور
    دوسروں کے رونے پر روتا۔

    تحریر: محمد اجمل خان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  2. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    بہت عمدہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بہت عمدہ!
    دوسروں کے دکھوں کا احساس ہی انسانیت کی معراج ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
    ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کرّوبیاں

    جزاک اللہ خیرا
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت عمدہ۔ جزاک اللہ خیرا
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    ویسے جب بچپن میں والدین سے کبھی بہن یا بھائی کو مار پڑتی تھی تو خود بھی رو پڑتے تھے۔ اس ڈر سے کہیں ہمیں نا مار پڑ جائے۔ ابتسامہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    میں تو اب بھی ایسا ہوں۔ یا پھر یہ بات ہے کہ بچہ اور بوڑھا برابر ہوتے ہیں۔
     
  8. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
     
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اجمل بھائ گڑیا ہو یا گڈا ۔ ہم کسی کی تکلیف بھی برداشت نہیں کرسکتے ۔
     
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں