جن اعمال کے ثواب کا تعین اللہ تعالی نے نہیں کیا

محمدیاسین راشد نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏فروری 3, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمدیاسین راشد

    محمدیاسین راشد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 21, 2017
    پیغامات:
    16
    تین قسم کے اعمال ایسے ہیں جن کے اجر و ثواب کی تعیین و تحدید اللہ تعالی نے بیان نہیں کی ہے.

    1=(صبر کرنا)
    اِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِـرُوْنَ اَجْرَهُـمْ بِغَيْـرِ حِسَابٍ (الزمر10)
    بے شک صبر کرنے والوں کو ان کا اجر بے حساب دیا جائے گا۔

    2= (معاف و درگزر کرنا)

    "فَمَنْ عَفَا وَاَصْلَحَ فَاَجْرُهٝ عَلَى اللّـٰهِ ۚ"(الشوری)
    پس جس نے معاف کر دیا اور صلح کرلی تو اس کا اجر اللہ کے ذمہ ہے.
    3= (فرضی روزے رکھنا)

    كلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ لَهُ إِلَّا الصِّيَامَ، فَإِنَّهُ لِي وَأنَا اَجْزِيْ بِهِ.

    ’’ابن آدم کا ہر عمل اس کے لئے ہے سوائے روزے کے۔ پس یہ (روزہ) میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا اجر دوں گا۔ (بخاری)
    اس حدیث میں روزے کے اجرو ثواب کا تعین نہیں ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ خیرا!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں