چکڑ چھولے!

رفی نے 'کچن کارنر' میں ‏فروری 14, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    'پسند' آنے سے پہلے 'سمجھ' آنا زیادہ ضروری ہے میرے خیال میں :rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395

    کھانے کی چیز کو سمجھتے نہیں، پسند کرتے ہیں یا نا پسند، میرے خیال میں :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    ترکیب کو تو سمجھنا ہوتا نا :unsure:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ٹھیک بات!

    دراصل اس ترکیب میں دو تھریڈز باہم منسلک ہیں۔ پہلے اپ کو ابو حسن بھائی کی ترکیب پڑھنا ہوگی۔ جس کا لنک اسی تھریڈ میں ہے۔ اس میں پیاز ٹماٹر کے ساتھ دال وغیرہ کا اضافہ کرنا ہوگا۔ گیو اٹ اے ٹرائی!
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  5. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    نہیں نہیں نہیں یہ ظلم ہے " گوریب " آدمی پر:ROFLMAO:

    اس میں پیاز ٹماٹر کے ساتھ دال وغیرہ کا اضافہ ؟:confused:o_O ايسا کرنے کا تو میں نے کہا ہی نہیں اپنی ترکیب میں :LOL::ROFLMAO:

    شاہ جی یہ " جُلَم " ہے:cry::LOL:
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بھائی جی ظلم کہاں، آپ کی ترکیب آپ کی ہی رہے گی، میری ترکیب آپ کے والی میں اضافہ ہے اور یہ الگ ترکیب اور الگ ڈش ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  7. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    جی ضرور
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں