موجودہ اہل حدیث علماء

عمرفاروق سلفی نے 'معلومات عامہ' میں ‏فروری 16, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عمرفاروق سلفی

    عمرفاروق سلفی نوآموز

    شمولیت:
    ‏فروری 16, 2018
    پیغامات:
    6
    السلام علیکم۔
    اس وقت پاکستان٬سعودیہ اور دیگرممالک مین بہترین اہل حدیث علماء کون سے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    جن سے ہم علم حاصل کیا جائے وہی اساتذہ بہتر ہوتے ہیں۔
    پہلی پوسٹ اور عجیب سا سوال کیا ہے آپ نے، میری رائے کے مطابق اگر یہ پوچھتے کہ میں فلاں شہر میں رہتا ہوں اور مجھے اپنے یا اپنے بچوں کے لئے سلفی مدرسہ پر رہنمائی چاہئے کہ ہمارے قریب کونسا سلفی مدرسہ کونسا بہتر رہے گا۔

    والسلام
     
    • غیر متفق غیر متفق x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!
    پاکستان کے موجودہ جید علماء میں سے کم لوگوں کو پڑھا ہے.ان میں شیخ ارشاد الحق اثری حفظ اللہ،شیخ حافظ عبدالستار حماد حفظ اللہ ہیں ۔ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ دنیا سے جا چکے .ان کے علاوہ بھی بہت سے علماء ہیں.
    سعودیہ کے علماء کی فہرست میں کئی نامور سلفی جید کبار علماء موجود ہیں،الحمد للہ، سب کا نام لکھنا ممکن نہیں.
    ان میں:
    شیخ عبدالعزیز آل شیخ ،شیخ صالح الفوزان ، شیخ صالح اللحیدان، شیخ سعد الشثری ، شیخ عبدالمحسن العباد ، شیخ صالح العصیمی ،شیخ صالح السحیمی، شیخ سلیمان ابا الخیل ، شیخ عبدالکریم الخضیر، شیخ سعد الخثلان ، شیخ صالح آل شیخ ، شیخ ربیع بن ھادی المدخلی ۔ حفظھم اللہ جمیعا۔ وغیرہ شامل ہیں ۔ جو کہ زیادہ معروف ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 2
  4. عمرفاروق سلفی

    عمرفاروق سلفی نوآموز

    شمولیت:
    ‏فروری 16, 2018
    پیغامات:
    6
    جزاک اللہ
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں