بھائ ساجد تاج کو مبارکباد

بابر تنویر نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏فروری 19, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ،
    مجلس کو جوائن کرنے کے بعد جو بات مجھے اچھی لگي تھی وہ اس کا ماحول تھا۔ جس میں ایک خاص بات ایک دوسرے کے دکھ درد میں شرکت بھی تھی۔ اور یہ سلسلہ الحمد للہ اب تک جاری ہے۔ اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھنے میں ساجد تاج بھائ کا بہت بڑا ہاتھ تھا۔ کہیں کوئ خوشی کی خبر ملی جھٹ سے ایک عدد تھریڈ لگا دیا۔
    آج کل وہ اپنی گوناگوں مصروفیات کی وجہ سے مجلس سے کچھ دور ہیں ۔ لیکن بہر حال وہ رابطے میں رہتے ہیں۔ اب سے کوئ چھ مہینے پہلے وہ لاہور میں میرے گھر مجھ سے ملنے آۓ تھے ۔
    کوئ ایک مہینہ پہلے ان سے فون پر بات ہوئ تھی تو انہوں نے بتایا کہ وہ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں۔ اور پھر پچھلے ہفتے انہوں نے شادی کر ہی ڈالی۔ ہم نے سوچا کہ تمام مجلس کو ان کی خوشی میں شریک کر لیں۔

    تو جناب ہماری اور تمام اہل مجلس کی جانب سے ساجد تاج بھائ کو شادی کی بہت بہت مبارکباد۔ اللہ تعالی ان دونوں کی زندگي کو خوشیوں سے بھر دے اور ان کی تمام نیک خواہشات کو پایہ تکمیل تک پہنچاۓ۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    ماشاء الله
    ساجد تاج بھائی شادی کی بہت بہت مبارکباد ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!

    ماشاء اللہ، ساجد بھائی بہت بہت مبارک ہو!

    اللہ برکت ڈالے اور آپ دونوں کو بھلائی پر ہمیشہ اکٹھا رکھے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    و علیکم السلام و رحمة اللّٰه وبركاته

    ساجد تاج بھائی و زوجۃ

    بَارَكَ اللَّهُ لَك ، وَبَارَكَ عَلَيْك ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ وَعَافِيَةٍ

    اللّٰه تعالٰى آپ دونوں کو خیر پر جمع فرمائے ،ایک دوسرے کے شر سے محفوظ رکھے ،ہر لگ جانے والی نظر سے محفوظ رکھے ، ہر فتنہ پھیلانے والی/والے سے محفوظ رکھے، ہر شر پھیلانے والی/والے سے محفوظ رکھے ،ہر دوست نما دُشمن سے حفاظت فرمائے آپ دونوں کو ایک دوسرے کا ایمان بڑھانے میں مدد گار بنائے، خاتم الانبیاء سیدالاولین و الاخرین صلی اللّٰه علیہ وسلم اور سیدہ عائشہ صدیقہ رضى اللّٰهُ عنہاکے درمیان جیسی محبت تھی ویسی آپ دونوں کو عطا فرمائے آپ دونوں میں اُلفت اور مُحبت کو ہر گزرتے دن سے آنے والے دن میں مزید بڑھائے، آپ دونوں کو ایسی صالح اولاد سے نوازے جو اللّه کے حُکموں کو پورا کرنے ، رسول اللّه صلی اللّه علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرنے والی ہو آپ دونوں کیلئے صدقہ جاریہ بنیں اور جنت الفردوس میں جانے کا ذریعہ بنیں اللّه تعالٰی آپ دونوں کی عُمروں میں ، اَعمال صَالحہ میں ، علم ِنافعہ میں ، رزق حلال میں ، صحتِ کاملہ میں اور عزت میں برکت عطا فرمائے ،اس نکاح کو آپ کے والدین کیلئے باعثِ خیرو مُسرت بنائے اور آپ کو اپنے والدین کی خدمت اَحسن طریقے سے کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
     
    Last edited: ‏فروری 19, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وعلیکم السلام بھائی.

    بہت بہت شکریہ بھائی جی
    ہم نے تو یہ سلسلہ بس شروع کیا پھر ہم غائب ہوئے تو ابھی تک آپ ہی اس کام کو خوبصورتی سے سر انجام دے رہے ہیں. جس کا ثبوت ہمیں اس تھریڈ سے مل گیا ہے.
    جزاک اللہ خیرا بھائی جی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شکریہ بھائی جی ☺
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آمین
    بہت بہت شکریہ بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آمین یارب العالمین

    جزاک اللہ خیرا بھائی اتنی پیاری دعائیں دینے کے لیے.♥☺
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ہم چاہتے ہیں کہ آپ غائب نہ ہوں ۔ اور آپ کی مصروفیات بھی ہماری نگاہ میں ہیں۔ پھر وقت گاہے بگاہے مجلس کا چکر لگا لیا کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ساجد بھائی ویلکم بیک!
    اسی تھریڈ میں آپ کو مجلس پر واپسی کی بھی مبارکباد دیتا ہوں چلوں ویسے بابر بھائی سے کہنا چاہتا ہوں کہ میرا ایک خواب ٹاپ پوسٹر بننے والا تو پورا ہوتا نہیں لگتا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    خوش آمدید ۔ ماشاء اللہ ۔ اللہ مبارک کرے، دنیاو آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی بھائ پیوستہ رہیں اور مجلس سے امید بہار رکھیں۔
    ویسے بھائ ساجد اگر اسٹارٹ ہو گۓ (جس کی ہم ان سے امید رکھتے ہیں) تو پھر آپ کے خواب کے پورا نہ ہونے کے بہت زیادہ چانسز ہیں۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ان شاءاللہ
    میں وعدہ تو نہیں کرتا لیکن اتنا کہتا ہوں کہ ان شاءاللہ تعالی زیادہ تو نہیں لیکن تھوڑا بہت وقت ضرور نکالوں گا. اس کی خاص وجہ آپ لوگوں کا پیار اور اس مجلس سے جڑی یادیں ہیں جنہیں بھلانا مشکل ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت شکریہ بھائی
    بھائی آپ ریکارڈ توڑنے کی کوشش کرنا بھی مت ابتسامہ.
    اب وہ عمر کہاں رہی جس میں ریکارڈ توڑے جاتے تھے ھاھاھا
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آمین یا رب العالمین
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بیشک کچھ ایسا ہی ہے ابتسامہ

    لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر تو نہیں ہے اب پاس
    موبائل سے ٹائپپنگ کرتا ہوں تو نیٹ کبھی ہوتا تو کبھی نہیں اس لیے کچھ مسائل رہتے ہیں.
    لیکن ان شاءاللہ کچھ نہ کچھ مفید پوسٹ کرتا رہوں گا ان شاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    میری عمر کا کہہ رہے ہیں نا!
    آپ تو ماشاء اللہ ابھی دولہا بنے ہیں ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جی جی آپ کی عمر کا ہی کہا ہے جناب
    ہم تو ابھی فٹ فاٹ ہیں ☺
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ساجد تاج بھائ کو شادی کی بہت بہت مبارکــــ.. .مجھے ایسا لگتا ہے جیسے انہوں نے عقد ثانی کی سعادت حاصل کی ہے.ہماری دعا ہے کہ سبھی ہنسی خوشی زندگی رہیں.
    بارک اللہ لک وجمع بینکم فی خیر.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت بہت شکریہ بھائی
    اک عرصہ ہوا آپ کی آواز نہیں سنی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں