تو جو بھی لِکھنا،

سیما آفتاب نے 'شعری مجلس' میں ‏فروری 19, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    ہماری عُمریں
    ہماری نسلیں
    اُداس رہنے ، اُداس رکھنے کو
    اب مُقدّر سمجھ گئی ہیں
    فریبِ پیہم میں رچ گئی ہیں
    گئے زمانوں میں بس گئی ہیں
    تو اب ہے لازم
    کوئی تو موجِ رواں کی مانند
    درست قطبِ نُما کی مانند
    زمین پر آسماں کی مانند
    اُداس آنکھوں میں خواب بھر دے

    تو جو بھی لِکھنا،…. اُمید بن کر

    تو جو بھی کہنا….. عہد کی مانند


    حسن معراج
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    بہت خوب، شیئرنگ کا شکریہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    جزاک اللہ
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب سسٹر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
  6. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں