الافلاج میں سعودی نے ریستوران کھول لیا

ابو حسن نے 'خبریں' میں ‏فروری 26, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    پا جی خبر کے بھی کچھ تقاضے ہوتے ہیں اور شیئر کرنے کے کچھ مقاصد، اگر اپ ساتھ میں دو سطری تبصرہ بھی کر دیتے تو کنفیوژن نہ ہوتی۔

    خیر اب ہمارا تبصرہ پڑھیں کہ ایسی خبریں سستی شہرت کے لئے یا مارکیٹینگ کے لئے چلوائی جاتی ہیں، ورنہ آج سعودی نوجوان ہر شعبے میں نظر آتے ہیں۔ یہ الگ بات کہ گاڑی کا ٹائر تاحال وہ تشریف زمین پر رکھ کر ہی کھولتے ہیں۔

    دو دن پہلے ایک خبر پڑھی کہ ایک کفیل نے مرنے سے پہلے 22 سال پہلے جانے والے ایک عامل کے حقوق ادا کرنے کی وصیت کی۔ اور کل ملا کر گیارہ ہزار ریال بنے جو کہ سری لنکن ایمبیسی کو دئے گئے کہ وہ عامل کو اسے یا اس کے خاندان کو ڈھونڈ کر ادا کردے۔ اگر وہ مر چکا ہے یا زندہ بھی ہے تو اس سب کا کیا فائدہ سوائے دنیاوی نمود و نمائش کے۔ جو اس کا حق تھا اسے وقت پر نہیں ملا۔ اس نے اپنی ضروریات کیسے پوری کیں اللہ جانتا ہے، مگر ضمیر کا بوجھ ھلکا کرنے سے گناہ نہیں جھڑتے۔
     
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  2. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    دوسطری تبصرے کے بغیر 3 صفحوں تک بات پہنچ گئی ہے چاہے کچھ تبصروں کا تعلق اس خبر سے نہيں;)

    آئندہ خیال رکھنے کی کوشش کی جائے گی(y)
     
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اب جو ٹیمپو بن چکا تھا وہ تو نہیں توڑنا تھا۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں