ایچ ای سی نے 13 جامعات میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام پر پابندی عائد کردی

کنعان نے 'ذرائع ابلاغ' میں ‏مارچ 19, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,851
    ایچ ای سی نے 13 جامعات میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام پر پابندی عائد کر دی

    19 مارچ 2018 (14:33)

    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 13 جامعات میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام پر پابندی عائد کر دی، ایچ ای سی نے شرائط پوری نہ کرنے پر پابندی لگا دی۔

    نجی ٹی وی چینل سما نیوزکے مطابق جن تعلیمی اداروں پر پابندی کی گئی ہے ان میں

    • انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد،
    • کامسیٹ انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی ،
    • گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد،
    • یونیورسٹی آف پشاور
    بھی شامل ہے۔

    • ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد اور
    • اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
    پر پابندی عائد کر دی گئی

    جبکہ

    • یونیورسٹی آف فیصل آباد میں ایم فل اور پی ایچ ڈی ،
    • بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان
    میں دونوں پروگرام پر پابندی عائد کی گئی۔

    ایچ ای سی کے مطابق

    • شاہ عبدالطیف بھٹائی یونیورسٹی خیرپور،
    • سندھ یونیورسٹی جامشورو،
    • بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ میں ایم فل اور پی ایچ ڈی دونوں پروگرام ،
    • گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان کے ڈسٹنس
    لرننگ پروگرام پابندی عائد کر دی گئی۔

     
    • معلوماتی معلوماتی x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    309
    معلومات فراہم کرنے کے لئے شکریہ
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,398
    میرے خیال میں یہ عارضی پابندی ہے مطلوبہ شرائط پوری ہونے پر دوبارہ پروگرامز فعال کر دیے جائیں گے، ان شاء اللہ!
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں