موجودہ دور میں بچوں کے مارکس

ساجد تاج نے 'گپ شپ' میں ‏اپریل 6, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ‏آج کل کے بچوں کے مارکس:

    *98.4%, 98.7%, 99.1%, 99.6%, 99.8%*

    *ہمیں تو صرف بخار اتنا ہوتا تھا
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 5
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    فکر نہ کریں میرے خیال اب وہ دور بھی آنے والا ہے کہ کچھ ایسے مارکس بھی ملیں گے
    100 میں سے ۱۲۰
    ۷۵ میں سے ۹۵

    وغیرہ وغیرہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  3. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    متفق :D:D:D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اور ان بچوں سے آئوٹ آف کورس کچھ پوچھ لیں، انہیں ککھ پتہ نہیں ہوتا۔ بلکہ انہیں تو آرمی والے بھی بھرتی نہیں کرتے کہ اوور انٹیلیجنٹ ہیں۔ زندگی میں کامیابی بی گریڈ لوگوں کو ہی ملتی ہے ۔ ۔ ۔:ROFLMAO:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  5. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    رٹا سسٹم میں ایسا ہی ہوتا ہے ۔۔۔ میں سمجھتی ہوں کہ زندگی کے میدان میں سامنے آنے والے حالات کا سامنا کرنے کے لیے پرسینٹیج کسی کام کی نہیں اس کے لیے جو سمجھداری چاہئیے وہ کسی کتاب سے رٹا مار کے نہیں سیکھی جا سکتی۔
     
    • متفق متفق x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    سسٹر آجکل رٹا سسٹم نہیں ہوتا میرے علم کے مطابق آجکل بچے واقعی میں پڑاکو ہو چکے ہیں. لیکن ایک طرف بچوں پر ہم نے اتنی ذمے داری پڑھائی کی ڈال دی ہے کہ ان کے پاس کسی اور چیز کا وقت بچتا ہی نہیں ہے.
    میرا اشارہ دینی تعلیم کی طرف ہے اور جسمانی فٹنس کی طرف.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    یقینا یہ دور بھی آنے والا ہے جلد
    وللہ اعلم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    اسی لیے یہ آج کل ڈگری یافتہ زیادہ ہیں اور تعلیم یافتہ کم
    ہر تعلیمی ادارہ اپنی اپنی مرضی کا پروڈکٹ تیار کر رہا ہے
     
    • متفق متفق x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    میرا اشارہ بھی اسی طرف تھا کہ بس منتخب کورس پڑھ کر اسی کے مطابق امتحان دے دیا۔۔۔ ہمارے ہاں ابھی تک تحقیق پر مبنی تعلیم پر توجہ نہیں دی جاتی کہ بچہ علم بھی حاصل کرے ساتھ ساتھ۔ ۔۔۔ جی پڑھائی کا بوجھ اس قدر ہے کہ بچوں میں ریڑھ کی ہڈیوں کی بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں، بچوں میں ڈیپریشن کی علامات دیکھنے کو ملتی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  10. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    مکمل اتفاق ہے۔ اس کا مظاہرہ ہم آئے دن دیکھتے رہتے ہیں کہ تعلیم نے کتنا علم دیا ہے۔
     
    • متفق متفق x 2
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اللہ ہمارے لیے آسانیاں کرے آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں