اصل بادشاہی (فارسی شعر)

سیما آفتاب نے 'شعری مجلس' میں ‏اپریل 10, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    بر خود آنرا کہ پادشاہی نیست
    بر گیا ہیش پادشاہ شمار


    (حکیم سنائی)

    جس شخص کو اپنی ذات پر حکمرانی نہیں
    تو اسے صرف گھاس پر بادشاہ شمار کرو
    (وہ ایک ایسا بادشاہ ہے جسے ایک تنکے پر بھی اختیار نہیں۔)​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    سسٹر ذات پر حکمرانی سے مراد نفس پر کنٹرول کی طرف اشارہ ہے کیا؟ میں صحیح سے سمجھ نہیں پائی ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    خوب است!

    میرے خیال میں ذات پر حکمرانی سے مراد نفس پر کنٹرول ہی ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. باسم

    باسم نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2018
    پیغامات:
    7
    اصل بادشاہی تو اللہ کی ہی ہے جو ہمیشہ ہمیش کے لئے ہے، دنیا میں کتنے بادشاہ آئے اور گئے، کئی کا تو اب نام و نشان بھی باقی نہیں، ویسے شعر اچھا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    جی بالکل یہی مطلب ہے :)
    جزاک اللہ خیرا
    بے شک اللہ تو بادشاہوں کا بھی بادشاہ ہے
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں