پاکستانی سِکے

ابوعکاشہ نے 'دیس پردیس' میں ‏جون 29, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,902
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    پاکستانی نئے اور پرانے سکے

    IMG-20150221-WA0054.jpg
     
    Last edited: ‏اپریل 27, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,902
    IMG-20150221-WA0041.jpg IMG-20150221-WA0044.jpg IMG-20150221-WA0046.jpg IMG-20150221-WA0048.jpg
     
    Last edited: ‏اپریل 27, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    شکریہ ابن رواحة بھائی۔۔۔۔۔۔۔
    اگر ہوسکے تو اس کو تاریخ اجراء کے ترتیب سے ارسال کریں۔۔۔۔اور ساتھ اس کی تفصیل بھی مہیا کریں اگر معلوم ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    بہت بہت شکریہ ابن رواحة
     
  5. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    بہت شکریہ ابن رواحة بھائی اس شئیرنگ کا۔
     
  6. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    بہت اچھے ابن رواحة بھائی ۔
     
  7. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    اچھی شیئرنگ ہے۔۔۔۔۔بہت خوب۔۔۔ :00001:
     
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    شیرنگ کا شکریہ
    یہ سارے سکے استعمال کیے ہوئے ہیں.
     
  9. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    بھائی اس میں 5 پیسے کا سکہ موجود نہیں ہے جس کی شکل کے پراٹھے میں نے بہت کھائے ہیں۔
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    واہ بہت خوب
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,902
    اوہ ۔۔ اس تھریڈ سے تمام سکے غائب ہو چکے ۔ اگر کسی کے پاس ہو ں تو شیئر کردیں ۔۔

    دو کا سکہ تو نہیں لیکن دو روپے کا نوٹ موجود ہے ۔

    11091427_1438015533163018_6218358584306839433_n.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  12. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ہم اس دور کے کہ بارہ آنے لنچ کے لیے لیتے تهے اگر یاداشت ٹهیک کام کر رہی ہے سکول میں کینڈیز اور چیونگم ہی ملتی تهی.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    : ) ہم نے آنے والا زمانہ نہیں دیکھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آنوں اور سکوں کو سنبهالنا مشکل لگتا ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ کے پاس کتنے "آنے" ہیں۔ اب ایک ہی "آنے" کو جیب میں رکھ کر وقتا فوقتا جیب کو ہاتھ لگا کر دیکھا کرتے تھے کہ موجود ہے کہ نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  16. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ٹهیک کہا
    الحمدللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  17. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,478
    بہت خوب.اب نوٹ کی اہمیت بھی ختم ہو رہی ہے..پانچ کا سکہ یا دس بیس کا نوٹ بچے لیتے نہیں' لے لیں تو خفگی سے لیتے ہیں.وہ کتنے اچھے دن تھے جب بیس روپے بڑی چیز ہوا کرتے تھے.دو روپے کی روٹی ہوتی تھی.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,902
    یہ دو کا کرنسی نوٹ ہمارا پسندیدہ تھا ـ ہر قربانی والی عید پر ہمارے چچا جان ایسے نئے پانچ نوٹ عیدی دیتے تھے ـ چار روپے کا ہم ایگل پین لیتے ـ باقی چھ روپے جیب خرچ رکھ لیتے تھےـ جو کہ کم اکم دو مہینے کے لئے کافی ہوتے ـ الحمد للہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  19. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    اچھی شیئرنگ ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,902
    وایا ک ۔۔۔
    ابوعبداللہ بھائی شاید ایکٹو نہیں اس لئے ہم نے ہی غائب سکے واپس تھریڈ میں شامل کردیے ہیں ۔الحمد للہ ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں