پ ڈ ف تفسیر القرآن الکریم (شیخ عبد السلام بھٹوی حفظہ اللہ) الیکٹرانک فہرست کے ساتھ

ضیاء الحق نعیم نے 'اسلامی کتب' میں ‏جولائی 14, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ضیاء الحق نعیم

    ضیاء الحق نعیم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2017
    پیغامات:
    8
    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

    تفسیر القرآن الکریم ﴿عبد السلام بھٹوی حفظہ اللہ﴾ الیکٹرانک فہرست کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
    فہرست کے استعمال کا طریقہ کتاب کے صفحہ ۲ پر ملاحظہ فرمائیں، یا ذیل میں تصویر دیکھیں۔
    کچھ اس پی ڈی ایف کے متعلق:
    1: اس کتاب کی کل 4 جلدیں ہیں، اور اس پی ڈی ایف میں چاروں جلدوں کو یکجا کردیا گیا ہے﴿صفحات: 3699، فائل کا سائز: 85 ایم بی﴾۔

    2: اس فائل میں الفاظ کی مکمل فہرست بنائی گئی ہے، جس سے وقت کی بچت اور لفظ تلاش کرنا انتہائی آسان ہو گیا ہے۔

    3: فہرست دو قسم کی ہے: 1) پارے اور سورت کے اعتبار سے، 2) صرف سورتوں کے اعتبار سے۔

    اس کتاب کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں، جزاک اللہ خیرا۔





    فہرست کے استعمال کا طریقہ:
    https://photos.google.com/photo/AF1QipMQ9DX_x3EavzXZUTZBGvTD60F7V6VjFK8Zikts

    فہرست:
    https://photos.google.com/search/_tra_/photo/AF1QipPf2ufvOB7EHXyRurgXPngPS0J3ZX7mGIyEivo3



    مزید کتب:

    اردو کا نادر لغت (نوراللغات) ﴿الیکٹرانک فہرست کے ساتھ﴾
    http://www.urdumajlis.net/threads/39573/

    القاموس الوحید ﴿الیکٹرانک فہرست کے ساتھ﴾
    http://www.urdumajlis.net/threads/38949/

    فیروز اللغات، اردو-اردو ﴿الیکٹرانک فہرست کے ساتھ﴾
    http://www.urdumajlis.net/threads/38932/#post-499168


    القاموس الجدید اردو -عربی ڈکشنری ﴿الیکٹرانک فہرست کے ساتھ﴾
    http://www.urdumajlis.net/threads/40501/#post-508020
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. اظہر عطاء

    اظہر عطاء رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 2, 2016
    پیغامات:
    10
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں