کتے کے آنسو، بدعملی کو جواز دینے کے لیے اہل تصوف کی نئی گپ

عائشہ نے 'اركان مجلس كے مضامين' میں ‏ستمبر 28, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہمارے ملک میں سیاست اور تصوف کا جو ملغوبہ بک رہا ہے اس پر ایک تبصرہ
    "اسی لیے موٹو کو گھر میں رکھنا منع ہے کہ آپ اس سے سبق نہ سیکھنا شروع کر دیں۔ جب موٹو کے آنسو )جو سائنس کے مطابق ہوتے نہیں، صوفیوں کی گپ ہیں( شرعی احکام پر غالب آنے لگیں تو طریقت ڈبہ پیری میں بدل جاتی ہے۔
    "صوفی" سے بہتر ہے "مسلمان" بننا
    مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ
    )حالی بتصرف(
    #تصوف #اسلام #شریعت #طریقت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہہہہہہ یہ پیرنی عمران خان کو ضرور لے ڈوبے گی۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی خود تو وہ بہت اچھا تیر رہا تھا۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بالکل نواز شریف اور زرداری کے مقابلے میں فی الحال اچھا جا رہا ہے۔ اور دعا ہے کہ آئندہ بھی اچھا ہی رہے۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    زیادہ اچھا رہا، تو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں پیرنیوں کی مانگ بڑھ سکتی ہے. خانقاہوں میں اضافہ ہو سکتا ہے. پاکستان کے مستقبل کی "شمع" روشن ہے..

    نوٹ. براہ مہربانی، اس تبصرہ کو ہلکا پھلکا لیا جائے.کہیں سر بھاری نا کر لینا: ))
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اتنا اچھا جا رہا ہے کہ سپورٹرز کہتے ہیں پیرنی اسے ڈبوئے گی۔
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس انٹرویو کی اتنی دھوم مچی کہ ریکارڈنگ سن ڈالی۔ واہ کیا روحانی انٹرویو ہے۔ نماز عید گول کرنے والے کی نفلی عبادتوں کا ایسا رقت آمیز بیان صوفیا ہی کا کمال ہے۔
    افسوس پاک پتن میں ماتھا ٹیک کر، ننگے پاؤں چل کر بھی عارضی وزارت عظمی ملی، مزا تو تب تھا تا حیات بادشاہت ملتی، اور پھر حیات کی قید بھی کیوں ہوتی؟ آب حیات ہی مل جاتا!
     
  9. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے.زرداری اور خان صاحب کی کامیابی اس کی زندہ مثالیں ہیں.
    ڈوبنے یا تیرتے رہنے کا پتہ بھی جلد ہی لگنے والا ہے.فی الحال تبدیلی تیزی سے رواں دواں ہے..اسلامیات کے معلمین میں پانچ فیصد کوٹہ غیر مسلم کو دیا جا رہا ہے..دین مسلم بھی غیر مسلم سکھائیں گے کیا؟
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    خان صاحب کے پیچھے صرف ایک عورت ہے؟
    جس نے شادی اور اولاد میں بھاری کوٹہ غیر مسلموں کو دے رکھا ہو وہ کسی بھی چیز میں ان کا کوٹہ لگا سکتا ہے۔
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    دعوے ریاست مدینہ کے، اور موازنے ہم عصر سیاست دانوں سے؟
    بات پر قائم رہنا چاہیے۔
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ابتسامة. کسی نامعقول شخص نے یہ کہاوت تخلیق کردی شاید. جس کی کوئی دلیل نہیں. حکمرانوں کے پیچھے محکمہ زراعت اور باقیوں کے پیچھے محکمہ زواج کاہاتھ ہوتا ہے
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جی بالکل!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں