خمر، خاندان اور عقل، منشیات کے متعلق عوامی شعور بیدار کرنے کی قابل تحسین کوشش

عائشہ نے 'ذرائع ابلاغ' میں ‏اکتوبر، 14, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اس برس رمضان میں جیو تیز چینل نے خمر، خاندان اور عقل کے نام سے ایک مفید شو پیش کیا جس میں فرد، خاندان اور معاشرے پر پڑنے والے منشیات کے مضر اثرات کے متعلق عوامی شعور کو بیدار کرنے کی کوشش کی گئی۔
    اس شو کی میزبان معروف داعیہ ڈاکٹر کنول قیصر نے کی جو اردو مجلس کی بھی رکن ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالی سے دعا ہے کہ اس مفید کام کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ، اسے قبول فرمائے اور انہیں ہمیشہ کی طرح منفرد انداز میں رہنمائی کی توفیق دے۔
    یہاں اس شو کی تمام 30 ایپی سوڈز دیکھی جا سکتی ہیں۔
    https://www.youtube.com/playlist?list=PL_AcSsN9BhpWbOR5JLmHE3sXW4ob9ES-L
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 15, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں