تبدیلی کے دوش پر بسنت کی واپسی، مثالی ریاست کی جانب انقلابی قدم

عائشہ نے 'مضامين ، كالم ، تجزئیے' میں ‏دسمبر 22, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
?

کیا بسنت کو بحال کرنا چاہیے؟

رائے شماری ‏اپریل 22, 2019 کو بند ہو چکی
  1. جی ہاں

    0 آراء
    0.0%
  2. جی نہیں

    100.0%
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    2007 سے پاکستان میں پابندی کا سامنا کرنے والی 'بسنت شریف' تبدیلی کے دوش پرسوار ہو کر واپس تشریف لے آئی ہے اور یوں اسلامیانِ پاکستان اپنے عظیم ثقافتی ورثے کو ایک عظیم انقلابی قیادت کی رہنمائی میں بچا لائے۔ایک مثالی ریاست کی جانب اس انقلابی قدم پر یقینا اہل انقلاب کی روح سرشار ہو گی۔ اتنا عظیم انقلابی قدم پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں پہلی بار لیا گیا ہے۔ اب دیسی مرغیوں، انڈوں، پتنگوں اور بوکاٹا کی کمائی سے جلد اہل انقلاب ہمیں ایشیا کی عظیم معاشی طاقت بنا دیں گے۔تبدیلی آنا نہیں چاہ رہی تھی، بڑے زور زبردستی سے لائی جا رہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں