فلیگ شپ رفرنس فیصلہ: وزیراعظم پاکستان کی معزولی ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر ہوئی

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏دسمبر 31, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    فلیگ شپ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ) قابل ذکر آنا کانی کے بعد( آگیا ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ وزیراعظم پاکستان کی معزولی ناکافی ثبوت کی بنیاد پر ہوئی ۔ سادہ لفظوں میں جس الزام کی وجہ سے وزیراعظم کو نکالا گیا اور پوری دنیا کے سامنے عالمی ریکارڈ بنانے پر فخر کیا گیا۔ اس سے ان کو بری کر دیا گیا۔
    یقینا ستر سال میں ایسا مثالی نظام عدل بنانے پر ساری قوم کو فخر ہونا چاہیے۔ میری دعا ہے کہ سندھ کی چیخیں سننے کے شوقین سیڈسٹ پہلے یہ فیصلہ پڑھ لیں اور پاکستانی سیاسی تاریخ میں مزید مکروہ واقعات کا اضافہ نہ ہو۔
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    احتساب عدالت کی جانب سے مرتب کیے گئے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نوا زشریف کو شک کا فائدہ دے کر بری کیا جارہا ہے ، نیب کیس کو ثابت نہیں کرسکا ہے اور کسی بھی شخص کے قصوروار ہونے کا مکمل یقین ہونے تک اسے سزا نہیں دی جاسکتی ہے۔
    فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دستیاب شواہدکی بنیادپرنوازشریف کابینی فیشل اونرہوناخارج ازامکان نہیں ہے۔ دوسری جانب ریفرنس میں شریک ملزمان حسن اورحسین نوازاشتہاری ہی رہیں گے، ان کاٹرائل وطن واپسی پرکیاجائےگا۔

    سسٹر اس فیصلہ کو ذرا غور سے پڑھ لیں۔ دستیاب شواہد کی بنیاد پر نواز شریف کا ملوث ہونا خارج از امکان نہیں ہے۔ اگر اس کے دونوں اشتہاری بیٹے بھی عدالت میں حاضر ہوگۓ تو پھر تمام کیس واضح ہو جاۓ گا۔



     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  3. zahra

    zahra نوآموز.

    شمولیت:
    ‏دسمبر 8, 2018
    پیغامات:
    3
    that’s seriously so sad
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    What is so sad, seriously
     
  5. zahra

    zahra نوآموز.

    شمولیت:
    ‏دسمبر 8, 2018
    پیغامات:
    3
    the unjust decision without any proof
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بالکل درست، بغیر ثبوت کے معزولی اس لیے ہوئی کہ کچھ لوگوں کو یہ فوری درکار تھی۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں